تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

یمن میں اتحادی فوج کی بمباری، 51 باغی جاں بحق

اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں کئی مقامات پر حوثی باغیوں کے اسلحے کے مراکز اورعسکری کیمپوں پرشدید بمباری کی۔

May 22, 2018

چین میں ریت کا طوفان امڈ آیا، نظام زندگی درہم برہم

ہائی ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئیں ، لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید

May 22, 2018

رکن قومی اسمبلی عاشق گوپانگ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

میری عمر میں لوگ سیاست چھوڑتے نہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اب سیاست چھوڑ دینی چاہیے، عاشق حسین گوپانگ

May 22, 2018

بھارت میں گاؤں پر بندروں کا حملہ، لوگ گھربار چھوڑ کر فرار

متعدد افراد زخمی،محکمہ جنگلات نے تحقیقات اور انسدادکے لیے پلان پر غورشروع کردیا

May 22, 2018

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کو بفر زون خالی کرنے کا حکم

علاقہ فوری خالی نہ کرنے پرمقدمات چلائے جائیں گے، فورسزکے اعلانات سے مکین پریشان

May 22, 2018

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، زیر حراست فلسطینی شہید

عزیز عویسات پر دوران حراست تشدد کیا، گردوں اوردل میں تکلیف کے بعداسپتال منتقل کیا مگرعلاج نہیں ہوا بستر پرباندھ دیاگیا

May 22, 2018

’’لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا‘‘ احسن اقبال کے دعویٰ کرتے ہی لائٹ چلی گئی، شرکا کے قہقہے

ایئر یونیورسٹی کا ایڈیٹوریم اندھیرے میں ڈوب گیا جس پر تقریب کے شرکا ہنس پڑے اور قہقہے لگانے لگے۔

May 22, 2018

چمڑے کی برآمدات جولائی تا مئی97کروڑ ڈالر رہیں

گائے،بھینس،بچھڑے،بکرے،چھترے ودیگر اقسام کے جانوروں و مویشیوں کا چمڑا بھی شامل

May 21, 2018

چاول کی کاشت کا ہدف44لاکھ40 ہزارایکڑ، پیداوار35ملین ٹن مقرر

صوبائی حکومت زرمبادلہ کو بڑھا کر معیشت کی ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، ذرائع

May 21, 2018

چینی سرکاری کمپنی مردان میں کوڑے سے بجلی بنانے کا پلانٹ لگائے گی

اس پلانٹ سے تقریباً 12 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔

May 21, 2018
36