تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

100 اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

1500روپے کے قومی انعامی بانڈ کی قر عہ اندازی کاپہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک انعام ہے۔

May 14, 2018

کینیڈا میں پہلے قائداعظم محمد علی جناح پارک کا افتتاح

پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم نے افتتاح کیا،تقریب میں کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کی شرکت

May 14, 2018

دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ترک ماہرین

2030 میں خطہ یورپ کا 8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا، ماہرین

May 14, 2018

پسند کی شادی، باپ اور 4 بھائیوں نے نوجوان کی آنکھیں نکال دیں

لورالائی میں واقعہ ہوا،باپ اور 2 بھائی گرفتار،علاج کیلیے کوئٹہ روانہ کردیا،پولیس

May 14, 2018

بھارت نے فیض احمد فیض کی بیٹی کو دہلی بلوا کر واپس بھیج دیا

منیزہ ہاشمی دعوت نامے پر نئی دہلی پہنچیں تو ہوٹل کی بکنگ منسوخ کردی گئی

May 14, 2018

میاں صاحب نے جو کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا، مریم نواز

میاں صاحب سے بہترکوئی نہیں جانتا وہ علاج بھی بتا رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

May 14, 2018

’’ایپل‘‘ ایک ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کے ساتھ دنیا کی سب بڑی فرم

ایک دور ایسا بھی آیا کہ اپیل کی مصنوعات کی مانگ کم ہونے لگی اور اس کا حجم گھٹنے لگا۔

May 13, 2018

سعودی عرب عالمی توجہ حاصل کرنے کے لیے کانز پہنچ گیا

کانز فیسٹول میں اپنا پہلا پویلین قائم کر کے عالمی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔

May 13, 2018

بھارت میں پانی کے تنازع پر تصادم، 2 ہلاک، 100 دکانیں اور گاڑیاں نذرآتش

مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آبادمیںتصادم کے دوران 12اہلکارزخمی،دفعہ 144نافذ

May 13, 2018

تعصب شدت پسندی اور انتہا پسندی کا دوسرا نام ہے، امام کعبہ

تعصب کی حقیقت یہ ہے کہ آپ کے ذہن میں جو کچھ ہے وہی حق ہے، ایسا انسان حقیقی حق قبول کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا، امام حرم

May 13, 2018
39