تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

شام کی خانہ جنگی میں بچھڑے بھائی حج کے موقع پر مل گئے

دونوں کو روتا ہوا دیکھ کرقریبی لوگ بھی جذباتی ہوگئے، وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

August 19, 2018

چین نے ایران پر یکطرفہ پابندیوں کی مخالف کر دی

ایرانی ایٹمی معاہدہ عالمی برادری کے مفاد میںاہم کامیابی تصورکیاجاتا ہے،چینی وزیرخارجہ

August 19, 2018

امریکا ترکی کو جھکا نہیں سکتا، رجب اردوان

معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، ترکی

August 19, 2018

عمران خان کی جیت میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار واضح تھا، ریحام خان

حکومت کارکردگی دکھائے تو تعریف کروں گی، کتاب کا بہت اچھا رسپانس ملا

August 18, 2018

10 لاکھ ٹن اضافی چینی، ایکسپورٹ میں سست روی سے کرشنگ سیزن میں تاخیر کا خدشہ

چینی کا40لاکھ ٹن ذخیرہ،ضرورت30لاکھ ٹن،عالمی سطح پرریٹ311ڈالر فی ٹن(35روپے کلو) ریبیٹ نہ ملنے سے ایکسپورٹرزپریشان

August 18, 2018

بانی ایم کیو ایم کے بغیر الیکشن لڑنے کا نقصان ہوا، فاروق ستار

ایم کیو ایم کی نشستیں کم کرانے کیلیے سازش کی گئی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان

August 18, 2018

ن لیگ کا زوال بادشاہت اور غرور کا نتیجہ ہے، ماروی میمن کا ٹویٹ

اگر ابھی بھی نہیں سمجھتے تو پھر کبھی نہیں سمجھیں گے، رہنما ن لیگ

August 17, 2018

برطانیہ میں کشمیریوں اور سکھوں نے بھارتی یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منایا

لندن اور برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرے، کشمیر کی آزادی کا مطالبہ

August 17, 2018

قطر کا ترکی میں 15بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

سرمایہ کاری کا اعلان انقرہ میں قطر کے امیر تمیم بن حماد التھانی کی ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا۔

August 17, 2018

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل کیویز کو نیا رہنما مل گیا

ہیسن کی جگہ گیری اسٹیڈ کی 2برس کیلیے بطور ہیڈکوچ تقرری کردی گئی

August 16, 2018
4