تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

پرندہ ٹکرانے سے پرواز میں تاخیر پر فاٹا کے ایم این اے نے ن لیگ چھوڑ دی

میں وعدہ کرتا ہوں میں (ن) لیگ کو چھوڑوں گا اور میں اپنی پارٹی بنا رہا ہوں، رکن قومی اسمبلی کا ویڈیو بیان

May 13, 2018

متحدہ مجلس عمل آج مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

مولانا فضل الرحمٰن آج جلسہ کی صدارت اور خطاب کریں گے۔

May 13, 2018

سرحد پار جا کر 150 افراد کا قتل قابل قبول نہیں، نواز شریف

عسکری تنظیمیں اب تک متحرک ہیں جنھیں غیر ریاستی عناصر کہا جاتا ہے، سابق وزیراعظم

May 13, 2018

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کا 14 مئی سے آغاز

عیدکی چاندرات تک اطلاق،19اشیا4سے50روپے سستی،فروخت کاہدف25ارب مقرر

May 12, 2018

فلپائن میں متنازع اقدامات پر نوٹس لینے والی پہلی خاتون چیف جسٹس برطرف

پٹیشن کی سماعت کرنے والے8 رکنی بنچ کے 6 ارکان نے چیف جسٹس کیخلاف فیصلہ دیا۔

May 12, 2018

سابق وزیر نیلوفر بختیار بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل

آج جلسے میں کراچی کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر اور کاروباری مرکز بنانے کیلیے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، عمران خان

May 12, 2018

نیب سیاستدانوں کو گندا کرنے کے لیے بنائی گئی، فضل الرحمن

نیب کو وحی تو نہیں آتی کہ اس کے خلاف کرپشن کے مقدمات کھول دو، سربراہ جے یو آئی (ف)

May 11, 2018

ٹرمپ کے ایران ڈیل ختم کرنے سے خام تیل 2 فیصد مہنگا ہوگیا

ٹرمپ کے ایران پرسخت پابندیاں لگانے کے اعلان سے تیل کی قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل سے تجاوزکرنے کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔

May 10, 2018

اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے، خورشید شاہ

سی پیک کے پی کے، سندھ، بلوچستان سے بھی گزر رہا ہے لیکن کام صرف پنجاب میں ہو رہا ہے، قائد حزب اختلاف

May 10, 2018

مائیک پومپیو اور کم جونگ ان کی ملاقات، 3 امریکی باشندے رہا کر دیے

مائیک پومپیو شمالی کوریا میں پہلے سے موجود ہیں وہ ان امریکیوں کو اپنے ساتھ امریکا لے کر آئیں گے،ٹرمپ کی ٹویٹ

May 10, 2018
40