تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

بھارت میں 16سالہ لڑکی کواجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا

جھاڑکھنڈ میں وحشیانہ واقعہ،ملزم تاحال آزاد،متاثرہ خاندان انصاف کیلیے سڑکوں پر آگیا

May 7, 2018

سعودی عرب؛ نوکریاں خطرے میں، 8 لاکھ 11 ہزار ملازمین ملک چھوڑ گئے

9 لاکھ 28 ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو رہائشی، ملازمتوں اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا

May 7, 2018

امریکا اشتعال نہ دلائے، امن مذاکرات کی وجہ دباؤ نہیں، شمالی کوریا

اشتعال انگیز بیانات سے گریز کیا جائے ورنہ دونوں ممالک کے تعلقات دوبارہ کشیدہ ہو سکتے ہیں، شمالی کورین رہنما کا انتباہ

May 7, 2018

اوگرا کی 33 ایل پی جی لائسنس جاری کرنے کی تجویز

ایل پی جی ذخیرہ،بھرنے کے عمل اورمارکیٹنگ کیلیے25لائسنسوں کے اجراکی تجویزبھی شامل

May 6, 2018

چین امریکا تجارتی مذاکرات ناکام

دونوں ملکوں نے بات چیت جاری رکھنے کے لیے ورکنگ میکنزم قائم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

May 6, 2018

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، 33 جنگجو ہلاک

جھڑپیں اہم شاہراہ پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ہوئیں، طالبان کے سیکیورٹی فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں پر حملے

May 6, 2018

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی زندہ ہیں، قریبی ساتھی کا انکشاف

گزشتہ جولائی تک ابوبکر البغدادی کے ساتھ مسلسل اور براہ راست ملاقاتیں کرتا رہا ہوں، قریبی ساتھی

May 5, 2018

’’ڈرپوک‘‘ بھارت کا رات میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

آسٹریلوی بورڈکی کوششیں ناکام،شکست کے خوف سے منع کیا، سدر لینڈ

May 4, 2018

بھارت میں مسجد کے اندر مورتی رکھ کر کشیدگی پھیلانے کی کوشش ناکام

مجلس بچاؤتحریک کاملزمان کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ، ایف آئی آر درج

May 4, 2018

جرمنی بھی کیمیائی ہتھیاروں کا خواہش مند تھا

1960میں مغربی جرمنی نے امریکا سے درخواست کی جسے مسترد کردیا گیا تھا۔

May 4, 2018
42