تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں 9 بھارتی شہر شامل

کان پور کا پہلا نمبر، فرید آباد، بنارس، گیہ، پٹنہ، دہلی، لکھن، آگرہ، مظفرپور کا فہرست میں

May 4, 2018

قیدی نمبر 8 پاکستانی یا بھارتی؟ تھائی عدالت فیصلہ نہ کر سکی

پاکستان اور بھارت قیدی کی حوالگی کے دعویدار، عدالت کا بھارت کے حوالے کرنے سے انکار

May 4, 2018

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کی خواتین کے بارے میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی

سب کی مائیں، بہنیں سانجھی ہوتی ہیں اور میرے بیان کا مقصد کسی کی تضحیک کرنا نہیں تھا، رانا ثنا اللہ

May 4, 2018

سونے کی سہ ماہی طلب10 سال کی کم ترین سطح تک گرگئی، ورلڈ گولڈ کونسل

امریکی معیشت کے حوالے سے ملے جلے اشارے ملے اور سونے کی قیمت کی کوئی واضح سمت نہیں ہے، جان مولیگان

May 4, 2018

مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرہ پاکستانی پرچم لہرایا گیا

مظاہرین نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

May 3, 2018

مقبوضہ کشمیر، ہندو انتہا پسندوں نے طالب علم کو چھرا مار کر قتل کردیا

پولیس نے لیاقت علی کے قتل میں ملوث دو افراد ابشیک شرما اور ہونی کھجویا کو گرفتار کرلیا ہے۔

May 3, 2018

امریکا کا شام میں پھر جنگی کارروائیوں کا اعلان

جوابی حملے کی صورت میں امریکا، اتحاد اور ساتھیوں کی افواج اپنا دفاع کریں گی، امریکی محکمہ خارجہ

May 3, 2018

عراق میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 20 افراد جاں بحق

مسلح افراد نے حصیل کے مرکز میں اندھا دھند فائر کھول کر حملہ کیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل

May 3, 2018

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 27 اپریل تک 644 ارب ریلیز

این ایچ اے250ارب،ٹی ڈی پیز 53 ارب، پاور40ارب،پانی بجلی30ارب روپے فراہم

May 1, 2018

برطانیہ کی 2 بڑی سپرمارکیٹس میں 18 ارب ڈالر کا انضمام

اس بڑی ڈیل کے نتیجے میں سینسبریز ایسڈ کے 58 فیصد حصص حاصل کر لے گا۔

May 1, 2018
43