تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

پاکستان فی کس آمدن کے اعتبار سے 25ویں بڑی معیشت قرار

آئی ایم ایف نے2018میں قوت خریدکی بنیاد پر امیرترین ممالک کی فہرست جاری کردی

May 1, 2018

تنازع کشمیر جنوبی ایشیا میں امن کیلیے خطرہ ہے، پاکستان

پاکستان مذاکرات کے ذریعے 70سالہ دیرینہ تنازعہ کشمیرکو حل کرنے کیلیے پرعزم ہے، خارجہ سیکریٹری تہمینہ جنجوعہ

May 1, 2018

کسی پاکستانی کو امریکا کے حوالے نہیں کیا، پرویز مشرف

ملک میں مثبت تبدیلیاں آرہی ہیں،نہیں چاہتا میری واپسی سے خلل پیدا ہو،خطاب

May 1, 2018

اسرائیلی فوج کی درندگی جاری، مزید 3 فلسطینی شہید

3نوجوانوں کو غزہ سرحد پر گولی ماری گئی، اسرائیل داخل ہونے کی کوشش کا الزام، فلسطینیوں، فوج میں تصادم، متعدد زخمی

May 1, 2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پولیس اسٹیٹ ہونے کی مظہر ہے، پاکستان

کشمیریوں کے قتل عام کیخلاف احتجاج روکنے سے بھارت کی شرمناک جمہوریت کی حقیقت بے نقاب ہوگئی ہے، دفتر خارجہ

April 30, 2018

مقبوضہ کشمیر میں فوجی قافلے پر حملہ، قابض فوجیوں کی خاتون سے زیادتی

زینہ پورہ میں34 راشٹریہ رائفلزکے قافلے پر حملہ کیا گیا،4نوجوان گرفتار

April 30, 2018

پاکستان نے 50 سال پرانے میراج طیاروں کو جدید بنا لیا

طیاروں میں فضا میں ری فیولنگ سسٹم اہم ترین پیش رفت ہے، ایئرکموڈور سلمان ایم فاروقی

April 30, 2018

پنجاب میں میڈیکل اسٹورز کی ہڑتال، خاتون سمیت 3 افراد چل بسے

مریض خوار،ہول سیلرز،ریٹیلرزکاآج لاہو ر کے ناصر باغ میں جمع ہو کر احتجاج کا بھی اعلان

April 30, 2018

شام میں اسد فورسز اور داعش میں جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 57 ہوگئیں

کئی مقامات پر فوج کا قبضہ، عدن میں کارروائی، داعش کا ذمے دار ہلاک، 3 ارکان گرفتار

April 30, 2018

چین اور روس کے درمیان تجارتی حجم 100 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

چین روس کے ساتھ اہم اسٹریٹجک منصوبوں پر باہمی سرمایہ کاری اور تعاون کو وسعت دے گا، لیوشوئیسونگ

April 30, 2018
44