تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

بارسلونا ٹینس؛ نووک جوکووک کو پہلی ہی آزمائش میں شکست

سابق عالمی نمبرون کھلاڑی کو دوسرے رائونڈ میں مارٹن کلزان نے قابو کرلیا

April 26, 2018

اختلاف کی باتیں افواہیں، بشریٰ بی بی بنی گالہ میں ہیں، نعیم الحق

سوشل میڈیا پر دونوں کے خلاف ایسے ہی سنسنی پھیلائی جا رہی ہے جب کہ اختلاف کی باتیں محض افواہیں ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

April 26, 2018

بھارت میں احاطہ عدالت میں روٹھی بیوی کا تلوار سے سر قلم

رمیش نے ساس للیتا اور ڈھائی سال کی بھتیجی کو بھی زخمی کر دیا۔

April 26, 2018

امریکی عدالت کا 7 لاکھ تارکین وطن کو بے دخل نہ کرنے کا حکم

محکمہ داخلہ پروگرام کو مارچ سے مرحلہ وار ختم کرنے کے فیصلے کا دفاع کرنے میں ناکام رہا، جج جان ڈی بیٹس

April 26, 2018

راشد خان بھی ٹوئنٹی 20 میچ کے لیے ورلڈ الیون کا حصہ بن گئے

ورلڈ الیون میں انتخاب مجھ سمیت میرے ملک کیلیے بہت بڑا اعزاز ہے، راشد خان

April 24, 2018

ہارٹ ٹرانسپلانٹ؛ منصور احمد نے بھارت سے مدد مانگ لی

ہاکی گرائونڈز میں بہت سے بھارتیوں کے دل توڑے،اب مدد درکار ہے،سابق اسٹار

April 24, 2018

دنیائے فٹبال میں زیادہ آمدنی، میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا

گزشتہ سیزن میں رونالڈو 87.5 ملین یورو کے ساتھ سرفہرست اور میسی 76.5 ملین یورو کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھے۔

April 24, 2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مظاہرین پر پیلٹ گنز سے فائرنگ، متعدد افراد زخمی

اسلام آباد، شوپیاں اور پلوامہ کے مختلف علاقوں میں بھارت مخالف مظاہرے، طلبہ اور قابض فوجیوں کے درمیان جھڑپیں جاری

April 24, 2018

دہشتگردی پاکستان کی شناخت نہیں، صوفیا ہماری پہچان ہیں، جنرل زبیر محمود حیات

اپنی تاریخ سے نہ جڑنے والی اقوام کا کوئی مستقبل نہیں، جنرل زبیر محمود حیات

April 24, 2018

لیبیا میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک، 263 کو بچا لیا گیا

ربڑ کی کشتی زیادہ افراد بیٹھنے کے باعث الٹی، 11افراد کی لاشیں مل گئیں

April 24, 2018
46