تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

ملک میں بینک اکاؤنٹ نہ رکھنے والے بالغ افراد کی تعداد 10 کروڑ

عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں مذہبی اعتراضات کے باعث19 فیصد آبادی بینک اکاؤنٹس نہیں رکھتی۔

April 23, 2018

سی پیک، ملکی وبیرونی انویسٹرز کو یکساں مراعات ملیں گی

تمام زونز میں پاکستان کی مقامی صنعت کو فوقیت دی جائے گی، ذرائع سی پیک سیکریٹریٹ

April 23, 2018

پنجاب گاڑیوں کی خریدوفروخت کیلیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار

یکم مئی کے بعد ٹرانسفر ڈیڈ کی بنیاد پر گاڑیوں کی ملکیت کی منتقلی کا پرانا طریقہ کار ختم کر دیا جائے گا۔

April 23, 2018

7500 اور25000 کے بانڈز کی قرعہ اندازی2 مئی کوہوگی

7500 روپے کے انعامی بانڈ کی یہ رواں سال کی 11 ویں جبکہ مجموعی طور پر74 ویں قرعہ اندازی ہے۔

April 23, 2018

بارسلونا نے 30 ویں بار اسپینش کپ جیت لیا، فائنل میں سویلا کو 5-0 سے شکست

مجموعی طور پر یہ ان کی ایونٹ میں 30ویں ٹائٹل فتح ہے۔

April 23, 2018

رافیل نڈال نے ریکارڈ11ویں بار مونٹی کارلو ماسٹرز ٹرافی جیت لی

نڈال اب آئندہ ہفتے بارسلونا اوپن بھی 11ویں بار جیتنے پر نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

April 23, 2018

سعودی شہزادہ ولید بن طلال دنیا کے 100 مالدار ترین لوگوں کی فہرست میں شامل

الولید بن طلال کا نمبر 64 واں اور ان کی دولت 16.9ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔

April 23, 2018

بھارتی طیارے کی دوران پرواز کھڑکی ٹوٹ گئی، 3 مسافر زخمی

طیارہ امرتسر سے نئی دہلی آرہا تھا، کھڑکی ہوا کے دباؤ کے باعث ٹوٹی، تحقیقات شروع

April 23, 2018

سعودی عرب میں بغیر اجازت ڈرونز کے استعمال پر پابندی

حکام نے تفریحی ڈرونزکے استعمال کے لیے قواعد و ضوابط کی تیاری شروع کردی

April 23, 2018

امریکا نے معاہدہ ختم کیا تو یورینیم افزودگی کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران اپنی قومی سلامتی کے لیے ہر قسم کے فیصلے کرے گا، ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا، جواد ظریف کی گفتگو

April 23, 2018
47