تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

بم حملے میں کمانڈر کرنل جانان، 3باڈی گارڈز اور ایک عام شہری جاں بحق ہوئے۔

April 19, 2018

سال 2017ء دہشت گردی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں میں کمی ریکارڈ

انسانی حقوق سے متعلق 3 لاکھ 33 ہزار کیس زیرسماعت، گمشدگی کے 868، خواتین کیخلاف جرائم کے 5660کیس رجسٹرڈ۔

April 17, 2018

فوج کشمیر میں کامیاب نہیں ہوسکتی، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، جنرل بپن راوت

April 17, 2018

امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے، بل گیٹس کی وارننگ

مستقبل قریب میں امریکا میں 2008 جیسا مالیاتی بحران اور اقتصادی مندی جنم لینے والے ہیں، بل گیٹس

April 17, 2018

افغانستان میں اتحادی فورسز کی کارروائی، 37 طالبان جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں طالبان کے اہم کمانڈر ملا ابراہیم، حافظ نیاز محمد، حاجی بشیر، صالح محمد شامل ہیں۔

April 17, 2018

آصفہ قتل کے خلاف بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں افراد کے مظاہرے

سخت سیکیورٹی میں 8ملزمان کی عدالت میں پیشی، زیادتی الزامات سے انکار۔

April 17, 2018

پاکستانی تاجر معاشی معجزے رونما کرسکتے ہیں، اطالوی سفیر

ایشیا کا اہم ترین ملک روشن مستقبل کا حامل ہے،تاجروں کو باہمی رابطے مضبوط بنانے چاہئیں

April 16, 2018

بی آئی ایس پی کے تحت 5 سال میں 52 لاکھ افراد میں 466 ارب روپے تقسیم

پروگرام سے استفادہ کرنے والوں میں 102.75 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔

April 16, 2018

750 روپے مالیت کے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی آج راولپنڈی میں ہوگی

یہ رواں سال کی 11 ویں او ر مجموعی طورپر 74 ویں قرعہ اندازی ہے۔

April 16, 2018

کامن ویلتھ گیمز کا رنگارنگ تقریب میں اختتام

آسٹریلوی بادشاہت برقرار رہی، یوسین بولٹ ’’ ڈی جے ‘‘ بن گئے

April 16, 2018
49