تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

شام میں بمباری سے 30 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

August 11, 2018

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، 307 زخمی

اسرائیلی ٹینک نے حماس کی 2 پوسٹوں پر بھی بمباری کی۔

August 11, 2018

پاکستان سے تعلق رکھنے والے یہودی کی اسرائیل جانے کی خواہش

مقبوضہ بیت المقدس پاکستانی پاسپورٹ پرجانے کی اجازت دی جائے ،اہم شخصیات کو ٹویٹ

August 11, 2018

پاکستان کے خلاف سیریز؛ آسٹریلیا اہم پیس ہتھیاروں سے محروم

کمنز اور ہیزل ووڈ کی کمراہم ترین مقابلوں کا بوجھ اٹھانے کے قابل نہ ہوسکی

August 10, 2018

سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا نام بلیک لسٹ میں شامل، پاسپورٹ بلاک

اسحاق ڈار مفرور ملزم ہیں جنہیں انٹرپول کے ذریعے گرفتارکر کے پاکستان لانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

August 10, 2018

عمران خان نے 500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری وتوسیع کا معاملہ اسد عمر کے سپرد کردیا

خلاف میرٹ تقرری اورتجربہ نہ رکھنے والے افسران کوفارغ کردیا جائیگا۔

August 10, 2018

عمران خان کنٹرول نہ رکھ سکے تو گھر جانا پسند کریں گے، اسد عمر

یہ نہیں کہیں گے کہ ہم یہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمارا کوئی کنٹرول نہیں ہے، رہنما تحریک انصاف

August 10, 2018

زخم خوردہ بھارتی ٹیم واپسی کے لیے کوشاں

انگلینڈ سے دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا، شیکھر کی جگہ پجارا کو ملنے کا امکان

August 9, 2018

وینزویلا میں قاتلانہ حملہ اپوزیشن رہنما بورگیس نے کرایا، صدر مادورو کا الزام

الزامات کو مسترد کرتا ہوں، اپوزیشن رہنما خولیو بورگیس

August 9, 2018

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

چینی ماہرین نے سی پیک سے متعلق امریکی اخبار کی رپورٹ مسترد کردی

August 9, 2018
8