تازہ ترین 
< >
rss

 خبر ایجنسی

سائبیریا میں 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 18 افراد ہلاک

دونوں ایک ہی مقام سے اڑے تھے،ہلاک ہونیوالوں میں 15 مسافر اور عملے کے 3 ارکان شامل

August 5, 2018

عمران خان کی حلف برداری کی دعوت ملی تو حکومت کی اجازت سے جاؤں گا، کپل دیو

میری شرکت اپنی حکومت کی اجازت سے مشروط ہو گی، سابق بھارتی کرکٹر

August 5, 2018

عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے پر پونے 2 ارب کی بچت ہوگی

وزیر اعظم ہاؤس 135ایکڑ رقبے پر پھیلی عالیشان عمارت ہے جس کے عملے کیلیے 700ملین روپے مختص ہوتے ہیں۔

August 5, 2018

پٹرولیم فروخت جولائی میں 30 فیصد گھٹ گئی

ڈیزل کی قیمت میں گزشتہ ایک سال کے دوران43 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

August 4, 2018

اب کوئی کشمیری بھارت کا حصہ نہیں بننا چاہتا، نیویارک ٹائمز

مودی کاعمران خان کومبارکباد کا فون اشارہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پربریک تھرو ممکن ہے،امریکی اخبار

August 4, 2018

آر ٹی ایس ناکام، الیکشن کمیشن پھر بھی 25 کروڑ ادا کرے گا

الیکشن کمیشن کو آر ٹی ایس سسٹم نہ چلنے کے باجود بھی نادرا کو 17 کروڑ روپے ادا کرنے ہوں گے۔

August 4, 2018

بھارت میں مسلمان نوجوان کی زبردستی داڑھی منڈوا کر تشدد کی وڈیو جاری

پولیس نے تینوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

August 4, 2018

ایبٹ آباد میں وین کھائی میں جا گری، ایک خاندان کے 5 افراد جاں بحق

مرنے والوں میں ڈرائیورنصیر، شعیب، شہزاد،ارسلان اورعائشہ شامل ہیں جن کا تعلق ایک خاندان سے ہے۔

August 4, 2018

چینی ہائبرڈ رائس ماہرین کا وفد آئندہ ماہ پاکستان آئے گا

ہائبرڈ سیڈکے فروغ کیلیے پاکستانی سائنسدانوں کوتربیت فراہم،معلومات کاتبادلہ کریگا

August 3, 2018

ویرات کوہلی نے انگلینڈ سے میچ میں ’مزاح‘ کے رنگ بھر دیے

روٹ کو رن آئوٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس،’بیٹ ڈراپ‘ کا اشارہ بھی کیا

August 3, 2018
9