تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب سلیم

لاہور؛ سڑک پر پڑنے والے شگاف میں کار جا گری، ٹریفک کی روانی شدید متاثر

سڑک پر پڑنے والے شگاف سے متعلق پولیس نے متعلقہ محکمے کو اطلاع کردی گئی

September 30, 2024

لاہور؛ ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، مبینہ طور پرڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان بھی ملوث

ڈپٹی اٹارنی جنرل کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفیش کی جا رہی ہے، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر

August 25, 2024

راجن پور میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ چوکی روانڈا موڑ پر ڈاکوؤں کی جانب سے چھپ کر فائرنگ کی گئی

August 7, 2024

لاہور میں دو بچوں کی ماں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق

26 سالہ مریم حاملہ تھی جسے شوہر اور ساس نے تشدد کر کے قتل کیا، لواحقین

July 21, 2024

اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل

شہر بانو نقوی کی منڈی بہاؤ الدین کے بزنس مین سے شادی ہوئی ہے

April 29, 2024

پنجاب پولیس کو قتل کیس میں 5 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم بحرین سے گرفتار

پنجاب پولیس کی ٹیم نے بحرین جاکر ملزم کو تحویل میں لے لیا، نادر علی نے 2019 میں فیصل آباد میں شہری کو قتل کیا تھا

March 6, 2024

لاہور میں فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائی بھی شامل، مقتولین کی کسی سے دشمنی نہیں تھی، پولیس

October 27, 2023

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

دہشت گردی کے 3 مقدمات اور ظل شاہ ہلاکت کیس میں حفاظتی ضمانت 27 مارچ تک منظور، پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب

March 17, 2023

زمان پارک میں ’عسکریت پسند‘ بھی موجود ہے، پنجاب حکومت کا دعویٰ

عمران خان کے وارنٹ پر عمل کا فیصلہ کیا تو گرفتاری میں زیادہ وقت نہیں لگے گا، عامر میر

March 16, 2023

کلرکہار میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 6 خواتین سمیت 12 باراتی جاں بحق

لاہور سے اسلام آباد جانے والی بس کو ٹائر پھٹنے کے باعث حادثہ پیش آیا

February 19, 2023
1