تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان آصف

پنجاب کا احتجاج، وفاق نے گندم کی نجی درآمد پر مکمل پابندی لگا دی

شارٹ فال پورا ہونے کے باوجود 8لاکھ ٹن اضافی گندم منگوا لی گئی، سرکاری گوداموں سے گندم کی نکاسی متاثر

March 27, 2024

سندھ، پنجاب، کے پی میں گندم اجرائی قیمت تقریباً یکساں، بین الاصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند

سندھ نے گندم کی اجرائی قیمت بھی 4600 کردی، کے پی پہلے سے ہی فلور ملز کو 4600 روپے قیمت پر گندم فراہم کر رہا ہے

November 10, 2023

گندم بحران؛ ذخیرہ اندوز متحرک، ملز کو فروخت 50 فیصد کم کردی

بیوپاریوں نے گندم مزید مہنگی کرنے کے لیے سپلائی میں مصنوعی کمی بھی کردی

November 6, 2023

ڈالر اور پٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیا سستی نہ ہوئیں

پرائس کنٹرول کا نظام غیر موثر ہونے کی وجہ سے پرچون فروشوں نے قیمتیں کم نہیں کیں

November 1, 2023

434 ملز، 623 مڈل مین، 345 زمیندار گندم آٹا اسمگلنگ میں ملوث ہیں، وزارت داخلہ

سندھ کی92 ملز، پختونخوا کی 88، بلوچستان کی37، پنجاب کی216 ملز گندم آٹا اسمگلنگ اور سرکاری کوٹہ چوری میں ملوث ہیں

October 14, 2023

بیرونی ممالک سے 10لاکھ ٹن گندم خرید لی گئی، 18بحری جہاز کراچی لائیں گے

سندھ اور پنجاب کے فلورملز مالکان اور امپورٹرز پر مشتمل چھ گروپس اس وقت گندم امپورٹ کر رہے ہیں

September 26, 2023

پنجاب؛ فلورملز کی سرکاری کوٹہ کیلیے نگراں حکومت  کو دباؤ میں لینے کی سازش کا انکشاف

سازش کے تحت مارکیٹ میں نجی گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت ظاہر کرنا اور خودساختہ عوامی حلقوں سے سبسڈی کے مطالبات کرناتھا

September 16, 2023

حکومت، حساس ادارے کی شوگر ملز کو لین دین کا طریقہ بدلنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن

حساس ادارے نے’اسٹنگ آپریشن‘میں چینی کے ٹرک پنجاب سے باہربجھوائے،بھتہ لینے والوں کومانیٹر کیااورپھر واپس پنجاب لایاگیا

September 15, 2023

نجی گندم لیکر پہلا بحری جہاز روس سے پاکستان کیلیے روانہ

دوسرا جہاز 14ستمبر کو آئیگا،نجی شعبہ9لاکھ ٹن سے زیادہ گندم امپورٹ کریگا

August 29, 2023

ممنوعہ بور اسلحہ لائسنسوں پر ہتھیاروں کے اندراج کے لیے بوگس رسیدیں جاری

ایک رسید کے عوض 50 ہزار روپے سے زیادہ رقم وصول کی جا رہی ہے

August 18, 2023
1