تازہ ترین 
< >
rss

 مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی

خسارے سے کیسے بچا جاسکتا ہے۔۔۔ ؟

وہ رُوح خسارے میں ہے جس میں ایمان نہیں ہے، وہ جسم خسارے میں ہے جس کا عمل صالح نہیں ہے

February 2, 2024

کام یاب ترین زندگی کے راہ نما اُصول

تمہارے اور اﷲ کے درمیان جو رشتہ ہے اُس سے زیادہ مضبوط کوئی رشتہ نہیں ہوسکتا، شرط یہ ہے کہ تم اُسے تھام کر رکھو

December 30, 2022

رزق کے خزانے

’’دیانت داری رزق لاتی ہے جب کہ خیانت فقر لے کر آتی ہے۔‘‘

November 4, 2022

آسان اسلامی شادی

ہمارے یہاں جہیز کا بوجھ لڑکی کا باپ اُٹھاتا ہے، جب کہ یہ ذمّے داری داماد کے سر پر رکھی گئی ہے

May 27, 2022

ملیکۃ العرب سیّدۃ التّجار ؛ حضرتِ سیّدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا

کائنات میں سب سے افضل بی بی فاطمہؓ، سیّدۃ النساء العالمینؓ،اُن کی ماں خدیجہؓ ہیں

April 8, 2022

دُعا و مناجات

’’عزیز وہ ہے جسے تیری عبادت عزت عطا کرے۔‘‘

February 11, 2022

اخلاصِ نیّت، فضائل و برکات

جس چیز میں خدا کا رنگ ہے وہ باقی رہنے والی ہے اور جس چیز میں خود نمائی ہوگی، اُس کا کوئی عوض انسان کو نہیں ملے گا

January 14, 2022

دنیا و آخرت کی کامیاب زندگی

سوائے چار نکاتی منصوبے پر عمل کرنے والے لوگ، سارے انسان خسارے میں ہیں۔

March 19, 2021

ایک ہَوں مُسلم حَرم کی پاسبانی کے لیے ۔۔۔۔ !

اﷲ تعالی ہم سب کو اتحاد و اتفاق سے رہنے کی توفیق کرامت فرمائے۔

December 18, 2020

رحمتِ عالم شافع محشر ﷺ

’’اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت محمد ﷺ کو نبی ِبرحق بنا کر بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو بندوں کی عبادت سے نکال کر اﷲ کی عبادت کرائیں۔

November 13, 2020
1