تازہ ترین 
< >
rss

 طاہر فاروق طاہر

شاید اب کی بار سروں کے مینار زیادہ بلند ہوں

چنگیز اور ہلاکو نے مسلمانوں کا قتل عام کرکے ان کے سروں کے مینار بنا دیئے تھے؛ آج بھی ہمیں ویسے ہی حالات درپیش ہیں

November 12, 2018

افلاس و تنگ دستی عوام کا مقدرکیوں؟

یہ حکمران عوام کو قصوروار سمجھتے ہیں جنہوں نے ان سے اپنے لیے روٹی، کپڑا، مکان، گیس، بجلی اور اپنے جینے کا حق مانگا

October 16, 2018

ماموں کو چھوڑ کر فیصلے کرنا ہوں گے

دونوں ممالک اپنے زخموں کو کافی دیر تک نہیں بھول پاتے جو ان ممالک کو نہ چاہتے ہوئے ماموں یعنی امریکا کی وجہ سے لگتے ہیں

September 21, 2018

عمران خان، تبدیلی کے سفر پر گامزن

اگر عمران خان اپنے حلیفوں کے ہاتھوں مجبور ہوتے رہے تو انہیں مخالفین سے زیادہ حواریوں کی وجہ سے دشواری پیش آئے گی

August 29, 2018

تبدیلی کیا ہے اور کیسے آتی ہے؟

ووٹ آپکے ضمیر کی آواز ہے، اپنے ضمیر کی آواز سنیے؛ ووٹ ایک پرچی نہیں، یہ آپ اور آپکے علاقے کی قسمت کا فیصلہ ہے

July 22, 2018

محترمہ کلثوم نواز زندہ ہیں یا...

جو لوگ محترمہ کلثوم نواز کی موت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں وہ درحقیقت بہتان تراشی جیسے گناہِ کبیرہ کے مرتکب ہورہے ہیں

July 3, 2018

ضمیر برائے فروخت

جس دن ہمارے اپنے اعمال ٹھیک ہوجائیں گے، اس دن سے ہم پر اچھے لوگوں کی حکومت آجائے گی۔

May 3, 2018

شہدائے ماڈل ٹاؤن کا ذکر تک دفن کردیا گیا

جب ضمیر مردہ ہوجائے تو انسان اپنے ہر فیصلے کو درست سمجھتا ہے چاہے وہ صریحاً غلط ہی کیوں نہ ہو

April 20, 2018

ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے

نوبل پرائز لیتے ہوئے ملالہ کی تقریر اور بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویوز نے ثابت کر دیا ہے کہ ملالہ کوئی عام بچی نہیں

April 11, 2018

دل خون کے آنسو روتا ہے؛ مسلماں بے خبر سوتا ہے

جو مسلم ممالک ان سپر پاورز کی بات نہیں مانیں ان کو انتہا پسند یا دہشت گرد قرار دے کر ان پر جنگ مسلط کر دی جاتی ہے

March 13, 2018
1