تازہ ترین 
< >
rss

 طالب فریدی

مافیا سرگرم، قیمت کم ہونے کے باوجود ایل پی جی مہنگے داموں فروخت

اوگرا نے قیمت 49 روپے کلو کم کردی مگر عوام کو ایل پی جی بدستور 229 کے بجائے 270 روپے تک میں فروخت کی جارہی ہے

April 3, 2023

اربوں کی کرپشن اور رشوت؛ یاسمین راشد کیخلاف انکوائری شروع

خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پی آئی سی، ایم ایس، اے ایم ایس، اے ایم ایس اسٹور فارمیسی بھی طلب

April 3, 2023

عثمان بزدار کے علاقے کھرڑ بزدار میں 16 گھوسٹ اسکولوں کا انکشاف

اسکولوں پر بزدار خاندان کے لوگ قابض، فنڈز بھی جاری ہورہے ہیں،اینٹی کرپشن نے بزدار خاندان اور ایجوکیشن افسران کو بلالیا

March 31, 2023

پی ٹی آئی کے مزید رہنما و سابق ارکان اسمبلی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر

ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے من پسند افرادکو دینے، ناقص میٹریل کے استعمال سمیت گھپلوں کے الزامات پر اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

March 31, 2023

2 ارب سے زائد کی کرپشن، میگا اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

ملزم کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک بنا رکھا تھا

March 30, 2023

ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 740 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 3100 روپے تک کمی متوقع

March 29, 2023

سرکاری اراضی پر بزدار ہاؤس کی تعمیر؛ عثمان بزدار اینٹی کرپشن پنجاب میں طلب

عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کیا

March 28, 2023

ایف آئی اے کی لاہور میں کارروائی، جعلی چیک بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ملزم کے قبضے سے جعلی و ٹیمپر شدہ چیک برآمد، مقدمہ درج کرلیا گیا

March 27, 2023

فواد چوہدری کی مریم نواز کیخلاف مقدمہ اندراج کیلیے ایف آئی اے کو درخواست

مریم نواز نے عمران خان کو متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کی، فواد چوہدری کی درخواست

March 27, 2023

تحریک انصاف کے 9 سابق وزراء و ایم پی ایز اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے

سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں 30 کروڑ کا غبن کیا گیا، 28 مارچ کو طلبی کے نوٹسز جاری

March 16, 2023
10