تازہ ترین 
< >
rss

 طالب فریدی

اندورن ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر اضافی فیس مقرر

ایئرلائنز مسافروں سے ایئرپورٹ چارجز وصول کرکے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دیں گی

January 19, 2024

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

اوگرا نے فکسڈ چارجز وصولی کی اجازت دے دی، صفر استعمال پر بھی صارف کو 400 روپے ادا کرنے ہوں گے، ذرائع

December 22, 2023

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کو حادثات سے بچانے کا کامیاب تجربہ کرلیا

جدید ڈیوائس ٹریک پر انسان، جانور یا ٹرانسپورٹ کی شدید دھند یا اندھیرے میں بھی ایک کلومیٹر پہلے نشاندہی کرسکتی ہے

December 9, 2023

پاسپورٹ بحران ایک بار پھر سنگین ہوگیا، شہری پریشان

لیمینیشن پیپر کا اسٹاک کم رہ گیا، روزانہ 25 ہزار کے بجائے صرف 5 تا 7 ہزار پاسپورٹس بنائے جا رہے ہیں، ذرائع

December 7, 2023

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

پانچ سال کے لیے 36 صفحات پر مشتمل ای پاسپورٹ کی نارمل فیس 9 ہزار اور ارجنٹ کی 15 ہزار روپے ہوگی

November 25, 2023

پاسپورٹ 2 ماہ میں ملنے لگے، شہری بھاری فیس دے کر ارجنٹ بنوانے پر مجبور

محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سالانہ 32 ارب روپے تک کی رقم فیس کی مد میں وصول کررہا ہے

November 23, 2023

چینی کی قیمت میں اضافہ؛ ایف آئی اے نے شوگرمافیا کیخلاف تحقیقات بند کردیں

چینی کی قیمتوں میں اضافہ کر کے شوگر مافیا نے 550ارب روپے سے زائد رقم کمائی، ذرائع ایف آئی اے

November 14, 2023

خواتین کو ملازمت کی آڑ میں جنسی ہراسگی کیلیے عمان اسمگل کرنیوالی خاتون گرفتار

اچھرہ سے گرفتار ملزمہ سادہ لوح خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر عمان بھجواتی تھی، کئی پاسپورٹ اور سفری دستاویزات برآمد

November 7, 2023

ایف آئی اے افسران کا شہری کو اغواء کرکے 3 کروڑ روپے تاوان لینے کا انکشاف

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور میں گینگ آف 5 سامنے آگیا

October 13, 2023

جعلی ویزوں پر بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ملزم سے وزارت داخلہ، پاکستان، اٹلی، امارات کے سفارت خانوں، ایف آئی اے اور پنجاب پولیس کی متعدد جعلی مہریں برآمد

October 5, 2023
2