تازہ ترین 
< >
rss

 طالب فریدی

لاہور میں گیس کی ایک اور چوری پکڑی گئی

گیس چور مین لائین سے بائی پاس لگا کر متعدد گھروں میں لاکھوں کی گیس چوری کر رہے تھے

September 17, 2023

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

ملزم گجرات سے انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو چلا رہا تھا، ایف آئی اے

September 8, 2023

ساڑھے 700 ارب کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

لیز پر لیے طیاروں کی ڈھائی کروڑ ڈالر سے زائد رقم بھی واجب الادا، فلائٹ آپریشن داؤ پر

September 2, 2023

جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالا مسافر اور 5 ایجنٹ گرفتار

افغان شہری نجیب اللہ پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جا رہا تھا، پاسپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپ بھی لگی ہوئی تھی

August 31, 2023

مونس الٰہی کرپشن و منی لانڈرنگ میں ملوث، انکوائری رپورٹ منظرعام پر آگئی

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بنتے ہی مونس الٰہی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا، فرنٹ مینوں کے ذریعے کک بیکس لیں، رپورٹ

August 23, 2023

زرتاج گل کی رہائش گاہ پراینٹی کرپشن کا چھاپہ

پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری عمل میں نہ آسکی، زرتاج گل اور ان کے شوہر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج ہے

August 22, 2023

زرتاج گل  کے گرد اینٹی کرپشن کا گھیرا تنگ،  گرفتاری کے لیے چھاپے

گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی، سابق رکن قومی اسمبلی اور ان کے شوہر کیخلاف کرپشن کے الزامات پر مقدمہ درج ہے

August 22, 2023

ایل پی جی مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی تیاری کرلی

سرکاری ٹرمینل ایس ایس جی سی بھی بلیک مارکیٹنگ کا حصہ بن گیا

August 19, 2023

سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اینٹی کرپشن میں طلب

اطہر محبوب کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کے الزامات ہیں

August 8, 2023

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کیخلاف اینٹی کرپشن کا شکنجہ تیار

اراضی انتقالات کی فیسوں میں خورد برد کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے نجف حمید کے خلاف تحقیقات شروع کردیں

August 8, 2023
3