تازہ ترین 
< >
rss

 طالب فریدی

انتخابات نہ ہوئے تو انتخابی مہم احتجاجی تحریک میں تبدیل ہوسکتی ہے، یاسمین راشد

حکمران جماعت حوصلہ کرکے ہم سے انتخابی میدان میں مقابلہ کرے، صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب

May 3, 2023

اینٹی کرپشن پنجاب کا پرویز الہیٰ کو 6 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

پرویز الہیٰ 6 مئی تک عبوری ضمانت پر ہیں، انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا تاہم مقدمے کی تفتیش جاری رہے گی، اینٹی کرپشن

April 29, 2023

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسد عمر ایف آئی اے کے سامنے پیش

اسد عمرپر الزام ہے کہ انہوں نے پارٹی کی انتخابی مہم پر ممنوعہ اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے خرچ کیے

April 27, 2023

شہریوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار

ملزم کے قبضے سے کینیڈا کے جعلی ویزہ اسٹیکرز، شناختی کارڈز اور تعلیمی اسناد برآمد

April 26, 2023

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے نیب میں پونے 2 گھنٹے تفتیش

نیب پہلے بھی کئی بار طلب کر چکا ہے، کورونا کے باعث عثمان بزدار نے عید کے بعد پیش ہونے کی یقین دہانی کرائی تھی

April 26, 2023

بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر کروڑوں کا فراڈ کرنیوالا ملزم گرفتار

ملزم کینیڈا میں ملازمت کے نام پر 25 سے 30 لاکھ روپے تک وصول کرتا تھا، پاسپورٹس، جعلی ویزا اسٹیکرزودیگر دستاویزات برآمد

April 26, 2023

عمران خان کے زمان پارک گھر کے لیے نیا بلٹ پروف دروازہ تیار

گیٹ کی مالیت تقریبا 12 سے 15 لاکھ روپے ہے

April 18, 2023

عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر سے منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش میں اہم انکشافات

ملزم کےاکاؤنٹس میں 2020 سے 2022 تک بیرون ملک سے 34 کروڑ روپے جمع کرائے گئے، رپورٹ

April 14, 2023

عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں ایک اور انکوائری شروع

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 17اپریل کو طلب کر لیا

April 14, 2023

عمران خان کے گھر زمان پارک کو لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس

محکمہ ایکسائز کے مطابق عمران خان پر رہائش گاہ کے ٹیکس کی مد میں 36 لاکھ روپے واجب الادا ہیں

April 13, 2023
9