تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اسلم

عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کروڑ86 لاکھ روپے، تفصیلات جاری

2017 میں عمران خان نے ایک لاکھ 3 ہزار 763 روپے انکم ٹیکس جب کہ 3 لاکھ 19 ہزار روپے کا زرعی ٹیکس ادا کیا

July 9, 2018

تحریک انصاف کا ایک اور امیدوار سنگین مقدمات میں ملوث

پی پی 50 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سجاد مہیس پر قتل، اقدامِ قتل اور زنابالجبر کے مقدمات درج ہیں۔

June 25, 2018

تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی مزید کئی وکٹیں گرادیں

مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں محمد رشید اور ایم پی ا ے اویس قاسم سمیت دیگر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

May 23, 2018

عمران خان کی تباہ کن باؤلنگ، دوسری جماعتوں کی 100وکٹیں اڑادیں

سب سے زیادہ وکٹیں ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ کی لیں، جے یو آئی اور متحدہ بھی محفوظ نہ رہیں

May 20, 2018

جنوبی پنجاب محاذ کا تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب محاذ کے ارکان اب آزاد کے بجائے بلے کے نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے، ذرائع

May 8, 2018

نواز شریف نے ہمیشہ ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر خود ہاتھ ملا لیا، آصف زرداری

نوازشریف کی ایسی ہی چال میں آکر اینٹ سے اینٹ والا بیان دیا تھا، سابق صدر

April 30, 2018

آج اپنی زندگی کا اہم ترین خطاب کروں گا، عمران خان

آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، عمران خان

April 29, 2018

نواز شریف کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جانا، آصف زرداری

نواز شریف نے پیپلزپارٹی کے ساتھ کھلواڑ کیا اور اقتدار میں آکر مغل اعظم بن گئے، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی

April 28, 2018

شراب پر پابندی کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد

حکومت شراب کی تیاری ، درآمد اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کرے، ڈاکٹر وسیم اختر

April 26, 2018

اتوار کے روز سیاسی طور پر بڑا اعلان کروں گا،عمران خان

لوگوں نے اب تک سونامی دیکھی تھی لیکن اتوار کو سونامی پلس دیکھیں گے،عمران خان

April 24, 2018
4