تازہ ترین 
< >
rss

 میاں اسلم

نظام تعلیم کا بیڑا غرق کردیا یہ ہے پنجاب حکومت کی کارکردگی، چیف جسٹس

لاہور ویمن یونیورسٹی، فاطمہ جناح، راولپنڈی میڈیکل، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کو مستعفی ہونے کا حکم

April 22, 2018

اوورسیز کمشنر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

دہری شہریت کے حامل شخص کو کیسے اوورسیز کمشنر اور پی آئی سی کا رکن بنادیا گیا؟، چیف جسٹس

April 22, 2018

پنجاب میں نگران سیٹ اپ کیلیے تحریک انصاف کااپوزیشن جماعتوں سے مشاورت کافیصلہ

ایک ہفتے میں تمام اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت میں نام سامنے لے آئیں گے، قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید

April 20, 2018

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے ارکان کتنے میں بکے، رپورٹ عمران خان کو پیش

تحریک انصاف کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کو 60 کروڑ روپے ملے، تحقیقاتی رپورٹ

April 18, 2018

پی پی پی نے الیکشن سے قبل بھرتیوں، ترقیاتی اسکیموں پر پابندی کی مخالفت کردی

بھرتیوں اور ترقیاتی اسکیموں پر پابندی سے حکومتی نظام مفلوج ہوجائے گا، خورشید شاہ

April 18, 2018

تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم کیلئے نام تجویز کردیئے

نگراں وزیر اعظم کے لئے عبدالرزاق داؤد، تصدق جیلانی اور عشرت حسین کے نام تجویز کئے ہیں

April 16, 2018

پی ٹی آئی کا وزیراعظم سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے، قرارداد کا متن

April 12, 2018

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کیلیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی گھر تعمیر

ملتان کے بوسن روڈ پر وسیع رہائش گاہ کا نام پیپلز ہاؤس رکھا گیا ہے

April 6, 2018

تحریک انصاف کا حکومت کی ایمنسٹی اسکیم عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

عمران خان نے معاملہ ایوان میں بھی بھرپورانداز سے اٹھانے کی ہدایت کردی

April 6, 2018

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

درخواست فارم اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا اترنے والا امیدوار ہی فارم پر کرے گا

April 5, 2018
5