تازہ ترین 
< >
rss

 طاہر خان

سری لنکن ٹیم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری اجمل افغانستان میں ہلاک

 پاکستانی سرحدسےمتصل پکتیکامیں افغان اوراتحادی فوج کےمشترکہ آپریشن میں ہلاک کیاگیا،کالعدم لشکرجھنگوی کارکن تھا،ذرائع

October 10, 2016

افغانستان: ٹی ٹی پی سجنا گروپ کا اعظم طارق بیٹے سمیت ہلاک

افغان صوبہ پکتیکامیں افغان اور نیٹو فورسز کے فضائی آپریشن کے دوران نشانہ بنا، کارروائی میں دیگر2ساتھی بھی مارے گئے

September 26, 2016

طالبان مفاہمت کے قابل نہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے، افغان سفیر

طالبان نے امن مذاکرات میں شامل ہونے سے اعلانیہ طور پر انکار کر دیا ہے، افغان سفیر

May 16, 2016

دہشت گردی سے لڑنے کیلیے دنیا پاکستان سے سیکھے، ترجمان پاک فوج

ہماری سمت بالکل درست ہے، امید ہے دنیا اس عفریت کے خاتمے میں ساتھ دیگی، جنرل عاصم باجوہ

February 15, 2016

چارسدہ حملے کے بعد پاکستانی طالبان میں مزید ٹوٹ پھوٹ شروع

وڈیو پیغام میں ملافضل اللہ کا تذکرہ نہیں کیا، حملے میں ملوث جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کا اعلان سوالیہ نشان بن گیا

February 1, 2016

طالبان اورافغان حکومت میں مذاکرات کی میزبانی کیلیے تیارہیں، چین

مناسب وینیوفراہم کرسکتے ہیں،مصالحتی کرداراداکرناممکن نہیں،چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

November 9, 2015

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار مشکوک ہے، عبداللہ عبداللہ

پاکستان عسکریت پسندی کیخلاف نہیں لڑ سکتا تو ہم بھی اس پر اعتماد نہیں کر سکتے، افغان چیف ایگزیکٹو

October 28, 2015

امن مذاکرات اہم پیشرفت ہے بات چیت میں شرکت کریں گے، طالبان رہنما معتصم آغا

پاکستان سمیت تمام  اسٹیک ہولڈرزکی موجودگی میں مذاکرات اہم ہیں، طالبان قیادت شریک ہے

July 17, 2015

کچھ عناصر افغان امن عمل سبوتاژ کرسکتے ہیں، فوجی ترجمان

ملک میں ایک سیاسی فریم ورک ہے اور ایک قومی سوچ ہے،عاصم سلیم باجوہ

July 13, 2015

پاکستان سے انٹیلی جنس معاہدہ فائنل نہیں ہوا، افغان خفیہ ایجنسی

یہ معاہدہ آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکے حالیہ دورہ کابل میں طے پایا تھا

May 25, 2015
1