تازہ ترین 
< >
rss

 طاہر خان

امریکا سے مذاکرات، جنگ بندی ایجنڈا میں شامل ہو سکتی ہے، طالبان

افغان طالبان اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہیں، پاکستان کے زیر اثر نہیں، ترجمان محمد نعیم.

June 20, 2013

سیاسی جماعت بنائینگے، مناسب وقت کا انتظار ہے، طالبان رہنما

ایسے رہنما جن کے نام یو این بلیک لسٹ سے نکال دیے گئے، اہم کردار ادا کرینگے، ملا معتصم

March 4, 2013

آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلے کو سراہتے ہیں لیکن فوج کے مؤقف کا انتظار ہے، طالبان

طالبان کی شوریٰ نے آل پارٹیز کانفرنس کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لئے قبائلی جرگے کے قیام کے اعلان کو سراہا ہے۔

March 1, 2013

رحمان ملک کی جگہ کسی سنجیدہ شخصیت کو مذاکرات کے لیے لایاجائے، طالبان

اگررحمن ملک ہماری پیشکش کےجواب میں اسی طرح بیان بازی کرتےرہےتوہم سمجھیں گےکہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں,احسان اللہ.

February 25, 2013

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس مستردکردی

کانفرنس میں مذاکرات کے لئے کوئی خاطرہ خواہ حکمت عملی پیش نہیں کی گئی اوروہی پرانی باتیں دہرائی گئیں،طالبان

February 15, 2013

افغان امن وفد طالبان رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ لیکر آج پاکستان آئیگا

کونسل کا وفد سیاسی و عسکری قیادت سے ملے گا، دورہ بہت اہم ہے،مشیر امن کونسل

November 12, 2012

قاضی حسین نے طالبان سے مذاکرات کیلئے کرزئی کو ثالثی کی پیشکش کر دی

افغان دھڑے متحد ہوکر نیٹو سے ملک چھوڑنے کا کہیں، وہ چلے جائیں گے تو افغان اپنے مستقبل کا فیصلہ کرسکتے ہیں.

November 5, 2012

حقانی نیٹورک اور طالبان نے بدرالدین کی ہلاکت کی تردید کردی

سی آئی اے اور وائٹ ہاؤس نے اس خبر پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے

August 26, 2012
3