تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

بیوی نے بہنوں اور بہنوئی سے مل کر شوہر کو آگ لگا دی

جھلسے ہوئے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے، پولیس

March 19, 2024

جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم

سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ قرار دے چکا ہے کہ ازخود نوٹس میں نااہلی نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ

March 19, 2024

شوکت یوسف زئی نے اسفند یار کو 15 کروڑ ہرجانہ دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا

فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، یک طرفہ کارروائی روکنے کے لیے پہلے بھی درخواست دی تھی صفائی کا موقع دیا جائے، درخواست

March 19, 2024

دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا؛ شوہرسمیت 3 زخمی

انشیکا اور انشو کی شادی گزشتہ برس فروری میں ہی ہوئی تھی

March 19, 2024

نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان

نواز شریف عمرہ ادائیگی کے بعد عید سعودی عرب ہی میں منائیں گے، بعد ازاں طبی معائنہ کے لیے لندن روانہ ہوں گے، ذرائع

March 19, 2024

پی ایس ایل9؛ ٹاپ 5 فلاپ کرکٹرز کون سے رہے؟

سابق کپتان سرفراز احمد اور شان مسعود بھی شامل

March 19, 2024

ایران کے ساتھ خیر سگالی، جشن نوروز پر بادشاہی مسجد میں چراغاں کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات، ثقافتی وفود کے تبادلے کا بھی فیصلہ

March 19, 2024

صدر، وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیے، شاہد خاقان

نیب کا خوف ہے، ملک کا کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں، جیسے نیب کیسز بنے ویسے ختم بھی ہو سکتے ہیں، میڈیا سے گفتگو

March 19, 2024

عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بری

بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سہالا اور لوہی بھیر میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔

March 19, 2024

پارک لین ریفرنس سماعت؛ آصف زرداری کو اب صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، وکلا

صدر مملکت کیخلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جاسکتی، فاروق ایچ نائیک

March 19, 2024
1