تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

ایشوریہ رائے کی اپنی ساس جیا پچن اور نند شویتا کے ساتھ ویڈیو وائرل

مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں بھی ایشوریہ اور شویتا کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا

March 24, 2024

نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر تصادم میں 6 افراد ہلاک

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا واقعے پر اظہار افسوس، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی

March 24, 2024

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 70 سے زائد پناہ گزین روہنگیا ’’لاپتا‘‘

اگر ہلاکتوں کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ اس سال اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہو گا، حکام

March 24, 2024

غلام نبی میمن دوسری بار آئی جی سندھ تعینات

تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری، موجودہ آئی جی رفعت مختار راجا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

March 24, 2024

علی ظفر کی والدہ کیلئے تمغہ امتیاز، اداکار کا اظہار مسرت

والدہ نے پاکستان میں تعلیم کیلئے خدمات انجام دینے کیلئے اپنا سب کچھ وقف کردیا اور بے شمار قربانیاں دیں، گلوکار

March 24, 2024

عماد وسیم کے بعد محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی

پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں، فاسٹ بولر

March 24, 2024

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آئی ایم ایف سے معاہدے کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی اہداف اور مصد ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بریفنگ دی

March 24, 2024

راولپنڈی؛ جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں نے فائرنگ کر کے چچازاد بھائی کو قتل کردیا

چچاد زاد بہنوں ریحانہ اور مہناز نے گھر میں آکر بھائی لجپال حسین شاہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا، مدعی مقدمہ

March 24, 2024

ریکوڈک سے بندرگاہ تک سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم

بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے مواصلات کے انفراسٹرکچر پر خصوصی توجہ دی جائے گی، شہباز شریف

March 24, 2024

پریانکا چوپڑا نئی ایکشن فلم کے ساتھ بالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار

اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر کے درمیان شوٹنگ شیڈول اور دیگر معاملات پر بات چیت جاری ہے

March 24, 2024
25