تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا

اسلام آباد سے عمان کے درمیان ہفتہ وار نان اسٹاپ دو پروازیں چلائی جائیں گی، ترجمان فلائی جناح

April 18, 2024

علی عباس نے ماہرہ خان سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

اپنے رومانوی کردار کو شدت کے ساتھ کرتا ہوں اس لئے بھی خواتین پسند کرتی ہیں، اداکار

April 18, 2024

برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے

دونوں ممالک کے درمیان تعلقات طویل عرصے سے کشیدہ ہیں

April 18, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کی نذر ہوگیا

بارش کے باعث صرف دو گیندوں کا کھیل ہوسکا

April 18, 2024

نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

تقریب حلف برداری میں سبکدوش امیر سراج الحق، لیاقت بلوچ سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

April 18, 2024

تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن

اداکارہ کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’دو اور دو پیار‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی

April 18, 2024

اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم

فلسطین کو سلامتی کونسل کے 9 رکن ممالک کی حمایت درکار ہوگی جب کہ ابھی 8 ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے

April 18, 2024

راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

گرفتار ملزم انسانی اعضا کی غیرقانونی خریدوفروخت میں ملوث تھا، ایف آئی اے

April 18, 2024

شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

پی ٹی آئی کے 19 سینیٹرز کے دستخط کے ساتھ دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کرادی گئی ہے

April 18, 2024

سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار

ملزم کو گرفتار کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا

April 18, 2024
28