تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

موجودہ چیئرمین سینیٹ ایوان کے ممبران کا اعتماد کھو چکے ہیں، قرارداد کا متن

July 9, 2019

دفتر خارجہ کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت کی تردید

وزیراعظم عمران خان کی روس میں ایسٹرن اکنامک فورم میں شرکت کی خبریں محض قیاس آرائیاں ہیں، دفتر خارجہ

July 9, 2019

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈلاک پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، شیریں مزاری

July 9, 2019

بابا سہگل نے گانوں کی چوری پر بالی ووڈ کو کاپی ووڈ کا نام دیدیا

گانوں کے ری مکس کرنے میں کوئی برائی نہیں لیکن جو کوالٹی نکل کر سامنے آرہی ہے وہ بہت قابل رحم اور افسوسناک ہے

July 9, 2019

طالبان اور افغان وفد کے درمیان امن کیلئے لائحہ عمل پر اتفاق

فریقین اسلامی اصولوں کے احترام، سرکاری اداروں پر حملے روکنے اور سخت بیانات نہ دینے پر رضامند

July 9, 2019

نواز شریف کے ذاتی معالج کو جیل ڈاکٹر کی نگرانی میں ملاقات کی اجازت مل گئی

ڈاکٹر عدنان نواز شریف سے ملاقات کے بعد کوئی سیاسی بیان نہیں دیں گے، عدالت کا حکم

July 9, 2019

نیب کا اللہ ہی حافظ ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ایل این جی کوٹہ کیس میں نیب اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انور سیف اللہ اور صفدر عباسی کو بری کردیا

July 9, 2019

کسی سزا یافتہ شخص کے انٹرویو کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

سابق ادوار میں اڑائی گئی دولت کے ایک ایک پیسے کا حساب لیا جائے گا، وزیراعظم

July 9, 2019

انڈونیشیا کے ایک گھر میں ایلین نما جانور نے سب کو چونکا دیا

دیوار سے لٹکے خلائی مخلوق نما جانور میں بیک وقت جھینگر اور جیلی فش جیسی خوبیاں تھیں اور اس کے جسم پر بال بھی تھے

July 9, 2019

گولین گول میں سیلابی صورت حال برقرار، وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کو ریسکیو کرلیا گیا

علیمہ خان کو بذریعہ ہیلی کاپٹر بحفاظت چترال شہر پہنچا دیا گیا ہے، انتظامیہ

July 9, 2019
30