تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

برقی گاڑیوں میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کے متعلق اہم پیش رفت

یہ بیٹریاں الیکٹرک گاڑیوں کی رینج دُگنی سے زیادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں

April 13, 2024

کیا شاہ رخ خان زخمی ہیں؟ وائرل ویڈیو سے مداحوں میں تشویش پھیل گئی

اداکارہ نے فلمساز آنند پنڈٹ کی بیٹی ایشوریہ کی شادی میں شرکت کی اور تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں

April 13, 2024

عاطف اسلم نے عید کے موقع پر اہلیہ کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

کیپشن میں گلوکار نے ’خوشی، محبت اور شکر گزاری‘ کے الفاظ لکھے اور عید مبارک کے ہیش ٹیگ استعمال کیے

April 13, 2024

آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہ

آئرلینڈ جلد ہی فلسطین کو تسلیم کرنا چاہتا ہے، یہ کام اسپین اور دیگر یورپی ممالک کے ساتھ مل کر کریں گے، آئرش وزیراعظم

April 13, 2024

پنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز اور اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنے کا فیصلہ

پولیس کی طرف سے رشوت مانگنے پر سی ایم کے اسپیشل ڈیش بورڈ پر شکایت درج ہو سکے گی

April 13, 2024

کلرکہار میں بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 15 زخمی

دو افراد کی حالت تشویش ناک، حادثہ موٹر وے پر پیش آیا

April 13, 2024

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 46 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے کی سطح پر آگئی

April 13, 2024

اداکارہ مِیرا کا بازو فریکچر ہوگیا

دورانِ شوٹنگ ایکٹریس زخمی ہوئیں، خاندانی ذرائع

April 13, 2024

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

واقعے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

April 13, 2024

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی منافع سمیت ادائیگی کردی

میچورنگ بانڈز کی بروقت ادائیگی سے معیشت پر سرمایہ کاروں اور عالمی اداروں کا اعتماد بڑھے گا، ماہرین

April 13, 2024
31