تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

بیکری کی گاہکوں کو کوکیز میں ہیرا ڈھونڈنے کی درخواست

بیکری مالکن نے 4000 ڈالر کا ہیرا کھونے کے بعد اپنے گاہکوں کو کوکیز احتیاط سے کھانے کے لیے کہا ہے

April 14, 2024

روبوٹ کتے کو چاند پر چلنے کی تربیت

روبوٹ کتے کو تربیت کے لیے ماؤنٹ ہوڈ پر بھیجا گیا

April 14, 2024

پاکستان کو اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے بابوؤں کی سوچ، کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت

پارٹی کے لیے صرف بھٹوصاحب، بی بی یانصرت بھٹو نے شہادت نہیں دی بلکہ ہزاروں جیالوں نے بھی شہادتیں دی ہیں، آصف علی زرداری

April 14, 2024

ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹ

ایران نے 300 کے قریب بیلسٹک میزائلز، ڈرونز اور کروز میزائلوں سے حملہ کیا تھا

April 14, 2024

شریا گھوشل ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

گلوکارہ نے اپنے مختصر کیریئر میں 5 نیشنل ایوارڈز، 4 کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈز اور 10 فلم فیئر ایوارڈز جیتے ہیں

April 14, 2024

58 سالہ کینیڈین دادی اماں نے طویل ترین پلانک کا ریکارڈ توڑ دیا

میرے 12 پوتے پوتیوں نے مجھے ریکارڈ بنانے کیلئے موٹیویٹ کیا، ڈونا جین وائلڈ

April 14, 2024

ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر اسرائیلی قیادت میں پھوٹ پڑ گئی

ایران کے اسرائیل ڈرونز سے تابڑ توڑ حملوں کے جواب میں تاحال اسرائیل کوئی پالیسی وضع نہیں کرسکا

April 14, 2024

آج بھی بعض سیاستدان پی این اے پارٹ 2 لانا چاہتے ہیں، بلاول

چند سیاستدان الیکشن سے متعلق دھاندلی کا ڈھول بجا کر معاشی اور سیاسی عدم استحکام لانا چاہتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

April 14, 2024

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

اصول طے کیا ہے کہ جو کوئی ہمیں نقصان پہنچائے گا، اسے نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی دھمکی

April 14, 2024

مشکل وقت میں ساتھ دینے والا شہرت اور پیسے سے زیادہ اہم ہوتا ہے، ثانیہ مرزا

آپ کے قریب کچھ ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو آپ سے سچ بول سکیں، ٹینس اسٹار

April 14, 2024
32