تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

ہم سیاسی درجہ حرارت میں کمی لا سکتے ہیں، آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا شدید شور شرابہ

April 18, 2024

سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم

سعودی سرمایہ کاری کے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کرونگا، شہباز شریف

April 18, 2024

ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار

افغانستان کے دورہ کی دعوت آئی ہوئی ہے مناسب وقت پر دورہ کریں گے

April 18, 2024

آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی

کروڑوں روپے کی اووربلنگ کی جا رہی ہے، اویس لغاری

April 18, 2024

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

نماز کی وجہ سے ہمارا اپنے رب سے رابطہ قائم ہوجاتا ہے، نورا فتیحی

April 18, 2024

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی

پاکستان بہترین ٹیم ہے، شائقین کو ٹکر کا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، بھارتی کپتان

April 18, 2024

"نوال سعید کو شعیب ملک کے میسجز والی بات چُھپانی چاہیے تھی"

اسلام میں مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے تو ہوسکتا ہے کہ شعیب ملک تیسری شادی کرنا چاہتے ہوں، ابرارالحق

April 18, 2024

فیض آباد دھرنا معاہدہ پہلے ہوا وزیراعظم خاقان عباسی کو بعد میں دکھایا گیا، احسن اقبال

معاہدے میں فیض حمید اصرار کرکے شامل ہوئے، وزیراعظم نے معاہدے پر اعتراض کیا تو کہا گیا دستخط ہوچکے پیچھے نہیں ہٹ سکتے

April 18, 2024

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل

April 18, 2024

راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

شہری نے 15 کال پر پولیس کو اطلاع دی جس پر کارروائی کی گئی

April 18, 2024
33