تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

پختونخوا میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل

پشاور میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ، محکمہ موسمیات نے 15 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کررکھی ہے

April 13, 2024

الزائمرز مرض کے امکانات کم کرنے والا جینیاتی تغیر دریافت

یہ جینیاتی تغیر الزائمرز مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات 70 فی صد تک کم کر دیتا ہے

April 13, 2024

گوگل ون کا وی پی این بند کرنے کا فیصلہ

کمپنی نے اس سروس کو ختم کرنے کا سبب لوگوں کا اس کو استعمال نہ کرنا بتایا ہے

April 13, 2024

مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیں

ڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا

April 13, 2024

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیا

مسلح افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے بس سے مسافروں کو اتار کر شناختی کارڈ چیک کرکے قتل کیا

April 13, 2024

بہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس میں مایوسی پھیلانے کے لیے بعض پرانے واقعات کی ویڈیوزبھی سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئیں، ڈاکٹر عثمان انور

April 12, 2024

تاپسی پنوں نے اپنی شادی تقریبات کو خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی

اداکارہ اپنے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بوئے کے ساتھ 23 مارچ کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں

April 12, 2024

قومی کرکٹرعالیہ ریاض اور وقار یونس کے بھائی علی یونس کا نکاح ہوگیا

نکاح کی تقریب میں قومی کرکٹرز کے علاوہ عزیز و اقارب اور دوستوں نے شرکت کی اور جوڑے کو مبارکباد دی

April 12, 2024

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

مخصوص مقاصد کے حامل افراد نے ریاستی اداروں اور محکموں کے درمیان تقسیم کے لیے پروپیگنڈا شروع کردیا، آئی ایس پی آر

April 12, 2024

سرفراز احمد نے محمد رضوان کو خود سے بہتر وکٹ کیپر قرار دے دیا

محمد رضوان کو موقع ملا تو ان کی کارکردگی میں نکھار آگیا ہے، سرفراز احمد

April 12, 2024
36