تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

اکثر لوگ وٹامنز سپلیمنٹس پر پیسہ برباد کرتے ہیں، ماہرین

وٹامنز سپلیمنٹس کی صنعت اربوں ڈالرز کی حامل ہے لیکن زیادہ تر لوگوں کو ملٹی وٹامنز کی ضرورت ہی نہیں ہوتی

April 10, 2024

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے پر ایپ لانے کا فیصلہ

ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کے لیے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے

April 10, 2024

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد و تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نمازعید کے اجتماعات، ملکی سلامتی، امت مسلمہ اور فلسطین کیلیے دعائیں

April 10, 2024

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز عارضی طور متاثر ہونے کے بعد بحال

صارفین نے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں پی ٹی سی ایل سروس میں خلل کا سامنا کرنا پڑا

April 9, 2024

ایران کے صوبے سیستان میں پولیس کی گاڑیوں پر حملے میں 5 افسران ہلاک

جیش العدل نے پولیس پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، رپورٹ

April 9, 2024

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر غور کر رہے ہیں، آسٹریلوی وزیرخارجہ

غزہ میں جاری کشیدگی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ توڑنے کے لیے دو ریاستی حل واحد امید ہے، پینی وانگ

April 9, 2024

آریان خان کی ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کی شوٹنگ مکمل

نیٹ فلکس سیریزمیں کرن جوہر، بوبی دیول، رنبیرکپور اور رنویر سنگھ نے بھی خصوصی انٹری دی ہے

April 9, 2024

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

قیدیوں سے ملاقات کا وقت صبح 9 بجے سے 4 بجے تک رکھا گیا ہے

April 9, 2024

ماہ شوال کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الفطر آج منائی جارہی ہے

ملک کے مختلف علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

April 9, 2024

شیراکوٹ میں قتل ہونے والی خاتون کا قاتل اس کا شوہر نکلا

شوہر نے دو شوٹروں کی مدد سے قتل کیا

April 9, 2024
37