تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

لاہور میں بیمار مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی

حکام نے فالج، فلو اور پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا مرغیوں کی گاڑی پکڑی، 880 کلو مرغیاں اور بدبودار گوشت تلف

March 21, 2024

ویمن کرکٹر جویریہ خان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق کپتان ویمنز ٹیم کیلئے ون ڈے اور ٹی20 میں دوسری سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی ہیں

March 21, 2024

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

مریم نواز مینڈیٹ چوری کر کے وزیراعلیٰ پنجاب بنی ہیں، علی امین گنڈا پور

March 21, 2024

مایا علی کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات، ویڈیو وائرل

اس مشکل گھڑی میں بھی یہ بچے خوش ہیں جوکہ بہت بڑی بات ہے، مایا علی

March 21, 2024

افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ؛ ایران اور تاجکستان کا احتجاج

ایران اور تاجکستان نے اقوام متحدہ کو افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کے شواہد پیش کردیے

March 21, 2024

ڈی آئی خان: گاڑی میں خودکش دھماکا، دو افراد جاں بحق

خودکش گاڑی کا ہدف ٹانک سے ڈیرہ آنے والی گاڑیاں تھیں، پولیس

March 21, 2024

پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز رپورٹ

متاثرہ افراد میں 5 خواتین بھی شامل، قرنطینہ لازمی قرار، طبی مراکز میں اسکریننگ میں اضافے کی ہدایات جاری

March 21, 2024

فورسز کی پنجگور میں کارروائی، دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک

فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا

March 21, 2024

پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب

دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ عدالت

March 21, 2024

پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت فراہم کیے، ترجمان دفترخارجہ

March 21, 2024
40