تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

اسرائیل کو سفارتخانے پر حملے کی سزا دی جائے گی، آیت اللہ خامنہ ای

اگر ایران نے اپنی سرزمین سے حملہ کیا تو اسرائیل اس کا جواب دے گا اور حملہ کرے گا، اسرائیلی وزیرخارجہ

April 10, 2024

علی ظفر نے لیجنڈری عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کے ساتھ پہلا سرائیکی گانا ریلیز کردیا

سرائیکی ثقافت اور شاعری کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا اعزاز صرف عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کے پاس ہے، علی ظفر

April 10, 2024

کامران ٹیسوری ناکام ترین گورنر ثابت ہوئے ہیں، پیپلزپارٹی

مسلم لیگ ( ن) سندھ میں جلد اپنا گورنر لائے، کامران ٹیسوری نے تقسیم کی سیاست کو بڑھاوا دیا، وقار مہدی

April 10, 2024

عیدالفطر کے موقع پر شہزاد رائے نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا

گلوکار نے سفید رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے اور ان کے سامنے مختلف قسم کے کھانے موجود ہیں

April 10, 2024

جویریہ سعود نے رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرلی

انسٹاگرام پر اداکارہ نے سفید عبایہ میں گلدستہ تھامے اپنے گھر والوں کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی ہیں

April 10, 2024

آرمی چیف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا

آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں اور سیکیورٹی کی صورت حال پر ایک جامع بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر

April 10, 2024

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ اسپینر 93 برس کی عمر میں چل بسے

1955 سے 1972 تک قومی ٹیم کا حصہ رہنے والے جیک الابسٹر نے 38.02 کی اوسط سے 49 وکٹیں حاصل کی تھیں

April 10, 2024

کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم کل بھی گرم رہنے کا امکان

زیریں سندھ بشمول کراچی میں پارہ 37 سے 39 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے

April 10, 2024

پاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملک

کھلاڑیوں نے اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنے والے غزہ کے فلسطینیوں کیلیے دعا کی اپیل بھی کی

April 10, 2024

زرداری کے صدر بنتے ہی کچے کے ڈاکو بے لگام ہو گئے، مشیر اطلاعات پختونخوا

سندھ حکومت یا تو ڈاکوؤں کی سرپرستی کررہی ہے یاپھر ان سے ڈاکو قابو نہیں ہو رہے، بیرسٹر سیف

April 10, 2024
41