تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

ڈی آئی خان: گاڑی میں خودکش دھماکا، دو افراد جاں بحق

خودکش گاڑی کا ہدف ٹانک سے ڈیرہ آنے والی گاڑیاں تھیں، پولیس

March 21, 2024

پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز رپورٹ

متاثرہ افراد میں 5 خواتین بھی شامل، قرنطینہ لازمی قرار، طبی مراکز میں اسکریننگ میں اضافے کی ہدایات جاری

March 21, 2024

فورسز کی پنجگور میں کارروائی، دہشت گرد چاکر لیاقت ہلاک

فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا

March 21, 2024

پشاور ہائیکورٹ؛ ایکس کی بندش پر وزارت داخلہ اور پی ٹی اے سے جواب طلب

دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کھلے ہیں تو صرف ایکس کو کیوں بند کیا گیا ہے؟ عدالت

March 21, 2024

پاکستان نےافغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

افغانستان کو متعدد بار دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت فراہم کیے، ترجمان دفترخارجہ

March 21, 2024

اسلام آباد ائرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں کمپنیوں کی عدم دلچسپی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں وسیع کا حکم نامہ جاری کردیا،بولی کی نئی تاریخ 15 مئی 2024ء مقرر

March 21, 2024

"خالہ کے انتقال کے بعد عین عروج پر شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا"

شوبز میں مجھے پیسہ،شہرت، کامیابی ہر چیز ملی لیکن ان تمام نعمتوں کے باوجود بھی میری زندگی میں خلا باقی تھا، سارہ چوہدری

March 21, 2024

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کی جیت کا جشن! 17 مسلمان نوجوان 6 سال بعد رہا

عدالت نے مقدمے کو من گھڑت قرار دیدیا

March 21, 2024

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں صدارتی استثنیٰ کی درخواست

صدر مملکت کے خلاف کیس کی کارروائی آگے نہیں بڑھائی جا سکتی، وکیل

March 21, 2024

اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر فلسطینی پناہ گزینوں کو الشفا اسپتال خالی کرنے کی دھمکی دی ہے

March 21, 2024
42