تازہ ترین 
< >
rss

 فرخ اظہار

مقابلہ کب تک جاری رہے گا؟

اگر ہم صرف اپنی مرضی اور اختیار کے تحت زندگی بسر کرنا چاہیں تو سماج میں رہنا ناممکن ہے۔

April 2, 2015

آؤ پڑھاؤ؛ ہم کسی سے کم نہیں

تمام محرومیوں کے باوجود سرکاری اسکولوں سے فارغ التحصیل طلباء نے ملک اور قوم کے لیے نمایاں کارنامے انجام دیے ہیں.

March 15, 2015

غزل؛ ’’وہ جا رہا ہے بچھڑ کے مجھ سے‘‘

تمہاری یادوں کا وہ نشہ ہے کہ اب سنبھلنا ہوا ہے مشکل ، میں واقعی ہوں اگر تمہارا تو گرتے گرتے مجھے سنبھالو۔

February 4, 2015

(خیالی پلاؤ) - نظم؛ ’’تم خفا کیوں ہو؟‘‘

تمہیں جو بے سبب مجھ سے خفا ہونے کی عادت ہے، یہ آغازِ جدائی ہے کہ اندازِ محبت ہے۔

January 7, 2015

(خیالی پلاؤ) - نظم؛ خدا حافظ

تمہارے ساتھ جو گزرے وہ لمحے بھول جانا تم، مجھے کافی ہیں رنج و غم، ہمیشہ مسکرانا تم۔

November 30, 2014

(خیالی پلاؤ) -غزل؛ دُعا سلام

جسے تم عزت و رتبے کا نام دیتے ہو۔ نسب کا خوف ہے، یہ احترام تھوڑی ہے۔

October 22, 2014

(خیالی پلاؤ) - نظم؛ ’’دل ترا شہرِ انبساط رہے‘‘

تیرے آنگن میں قافلے اُتریں، جھلملاتے ہوئے ستاروں کے، ہو کے بے اختیار اُٹھ جائیں، تیری جانب قدم بہاروں کے۔

September 28, 2014

(پاکستان ایک نظر میں) - بھلے لوگو میرا بھی بھلا کرو!

کئی سو سال پہلے تک میں ویران تھا۔ میرے سینے پر فقط خاک اڑتی تھی۔

August 4, 2014

(میڈیا واچ ڈاگ) - کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی!

ایسی اشیاء جو دکانوں میں موجود ہر ایک کی دسترس میں ہیں، تو پھر ان کے لیے اتنے جتن کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

July 21, 2014

(میڈیا واچ)- یہ متیرہ ہیں!

رمضان کے بابرکت اور رحمتوں بھرے مہینے میں متیرہ کےاس روپ نے مجھے حیران بھی کیا اور بہت سوں کو شرم سار بھی ہونا چاہیے۔

July 20, 2014
1