تازہ ترین 
< >
rss

 جاوید یوسف

تیسرے گلیکسی ایوارڈ 2017 میں جیا علی بہترین نیگٹو اداکارہ نامزد

ہمیشہ منفرد اور اچھوتے پراجیکٹس کا انتخاب کیا، شائقین نے میری پرفارمنس کو پسند کیا، اداکارہ 

February 19, 2017

فلم انڈسٹری کی معروف اداکارائیں مین اسٹریم سے آؤٹ

صائمہ، ریشم ٹی وی ڈراموں اور کمرشلز تک محدود، زارا شیخ، نرمااور لیلیٰ بھی اسکرین سے غائب

February 10, 2017

فلم ’’ زینت‘‘ سائن کرلی، اپنا گانا بھی خود پر پکچرائز کروانا چاہتی ہوں، کنزیٰ ہاشمی

شوبز میں گلوکارہ بننے کیلیے آئی تھی مگر اداکارہ بن گئی،پہلے ہی ڈرامہ سے ملنے والی پذیرائی نے مصروفیات میں اضافہ کردیا

February 9, 2017

نیلم منیر نے ڈانس والی ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

وڈیو ایک ماہ پرانی جو میری دوست نے بنائی تھی، اسے جان بوجھ کر اور سستی شہرت کے لیے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہیں کیا گیا

February 3, 2017

پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی بے حسی نے بہت سے فنکاروں کا کیریئر تباہ کیا، نرما

ماضی میں کوئی اداکارکسی کردار میں ہٹ ہوتاتوسبھی پروڈیوسر اور ڈائریکٹر اسے ایسے ہی کرداروں میں کاسٹ کرتے تھے

November 17, 2016

’’یلغار‘‘ کی شوٹنگ کے دوران کئی مرتبہ جذباتی ہو کر رو پڑی، عائشہ عمر

حقیقی واقعہ پر مبنی فلم میں سوات کی لڑکی کا چیلنجنگ کردار نبھا رہی ہوں، حالات و واقعات نے بے حد متاثر کیا

November 4, 2016

انتہا پسند ہندوؤں کو بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کی کامیابی ہضم نہیں ہوتی، مومل شیخ

مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستانی فلم انڈسٹری میں اچھا کام ہورہا ہے، ماڈل

October 24, 2016

سنیما مالکان فلم انڈسٹری کی بحالی میں مثبت کردار ادا کریں، عائشہ خان

منافع کمانا سینمامالکان کا حق ہے مگرفلم میکنگ میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پاکستانی فلموں کو زیادہ شودیے جائیں

October 10, 2016

لیجنڈ فنکارہی ہمارے لیے انسٹیٹیو ٹ کا درجہ رکھتے ہیں، متیرا

فلم انڈسٹری اچھے دور میں داخل ہورہی ہے، باکس آفس پر اچھے نتائج سے سرمایہ کاروں کی تعداد بھی بڑھ گئی ہے،اداکارہ

October 9, 2016

انتہا پسند بھارتیوں کو بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کی مقبولیت برداشت نہیں، نیلم منیر

بھارتی حکومت کشمیریوں کا حق خود ارادیت روکنے کے لیے جتناچاہے ظلم کرلے اسے ناکامی کاہی سامنا کرنا پڑے گا

October 6, 2016
1