تازہ ترین 
< >
rss

 اسماعیل ڈومکی

نواب شاہ؛ قائدعوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں خلاف ضابطہ بھرتیاں

مختلف اسامیوں پر اخبارات میں اشتہارات دیے بغیر من پسند افراد کو ملازمتوں کے آرڈرزدیے گئے،ذرائع

December 27, 2020

سانگھڑ میں جعلی مقابلہ ثابت، 22 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

برطرف کیے جانے والوں میں 5 انسپکٹرز، اسسٹنٹ سب انسپکٹرز سمیت دیگر اہلکار شامل

October 23, 2020

پاکستان میں سانپ کے کاٹے کی سستی ترین ویکسین تیار

ویکسین پیپلز میڈیکل یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر نعیم قریشی اور ٹیم کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

January 23, 2019

نواب شاہ میں کچی شراب پینے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک

مرنے والوں کی عمریں 18 اور 36 سال کے درمیان ہیں، ایس ایس پی نے نوٹس لے لیا۔

May 14, 2014

سیاسی جوڑ توڑ میں تیزی

مخالفین کو اپنا بنانے اور ناراض کارکنوں کو منانے کی کوششیں

March 5, 2014

رئیس جان محمد اور صادق آرائیں کا پی پی میں شمولیت کا فیصلہ

باضابطہ اعلان جلد پتریس کانفرنس میں کیا جائے گا، دونوں کی ضیا الحسن لنجار سے ملاقات

December 6, 2013

ارشد سلیم کو سندھ یونیورسٹی کا وی سی بنائے جانیکا امکان

نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا، ارشد سلیم بے نظیر یونیورسٹی کے بھی وائس چانسلر رہیں گے.

November 5, 2013

نوابشاہ کے مزید5 معروف ڈاکٹرزکودھمکی آمیز ٹیلی فون

تاوان کی ادائیگی کے مطالبے کی کال ہاکس بے کراچی سے کی گئی، ڈاکٹر علی اکبر گھمرو

September 6, 2013

سیاسی ناراضی دُور کرنے کی کوششیں

کیریو برادری کے ووٹوں سے پی پی پی کی محرومی کا امکان۔

March 13, 2013

دیرینہ کارکن پی پی پی کا ساتھ چھوڑ گئے

مقامی قیادت ناراض ساتھیوں کو منانے میں ناکام رہی

March 5, 2013
1