تازہ ترین 
< >
rss

 محمد عمران چوہدری

پارلیمنٹ یا کلب؟

پارلیمان کے ایک دن کے اجلاس کا اوسط خرچ ڈھائی کروڑ روپے سے زیادہ ہے، جہاں سیاستدانوں کے نازیبا اطوار نظر آتے ہیں

February 10, 2021

مرغیاں، انڈے، کٹے اور اب بھنگ

بھنگ کی وسیع کاشت سے اس کے پتوں اور ٹہنیوں کو پلاسٹک، دھاگا، ادویہ اور دیگر مصنوعات میں استعمال کیا جائے گا

February 3, 2021

مسیحا کی خودکشی، خطرے کا الارم

بڑھتے سماجی و معاشرتی مسائل کی وجہ سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں خودکشی کی شرح میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے

January 25, 2021

ایک معمولی غلطی ہی تو ہے!

ایک ’’معمولی سی غلطی‘‘ نے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے

January 20, 2021

متاثرین ماڈل ٹاؤن انصاف کے منتظر

اگر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مجرموں کو سزا ملی تو سانحہ ساہیوال، سانحہ اسلام آباد جیسے واقعات کا سدباب بھی ممکن ہوسکے گا

January 15, 2021

راوی کنارے شہر اور عدلیہ

حکومت کی سنجیدگی سے ایسا محسوس ہورہا تھا کہ یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، مگر عدلیہ آڑے گئی

January 11, 2021

بھیرہ حکومتی توجہ کا منتظر

حکومت پاکستان بھیرہ کی بطور تاریخی اور ثقافتی شہر کے مناسب تشہیر کرے تو یہ ایک بڑا سیاحتی مرکز بن سکتا ہے

January 4, 2021

قائداعظم، ہم اور قائد کی نافرمانی

یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم نے قائداعظم کو نوٹ اور مزار تک ہی محدود کرکے یاد رکھا ہوا ہے

December 25, 2020

غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا

عمران خان نے اس قوم کو ایسے خواب دکھائے کہ عوام کو گزشتہ دور حکومت میں ترقی کا سفر ناکافی محسوس ہونے لگا

December 21, 2020

جلسوں، دھرنوں کی سیاست آخر کب تک؟

تمام تر مسائل، معالات، اختلافات اور قضیوں کو حل کرنے کا بہترین اور واحد پائیدار فورم پارلیمنٹ ہے

December 16, 2020
9