تازہ ترین 
< >
rss

 محمد اختر

ڈائٹ مشروبات ڈپریشن کی وجہ بن سکتی ہیں؟

امریکامیں اڑھائی لاکھ افرادکےبارےمیں کی جانےوالی اسٹڈی کےمطابق ڈائٹ مشروبات پینےوالےافرادمیں ڈپریشن زیادہ پایاجاتا ہے۔

January 27, 2013

سانس ٹیسٹ سے پھیپھڑوں کی مہلک بیماریوں کی فوری تشخیص ممکن

بچوں میں دمہ کی تشخیص کے لیے سانس کا ٹیسٹ پہلے ہی استعمال کیا جارہا ہے۔

January 27, 2013

ارجنٹائنی فٹبالر میسی کا ایک اور اعزاز

میسی ڈونا کہلانے والا فٹبالر مسلسل چار سال فیفا ’’بالون ڈی اور‘‘ ایوارڈجیتنے والا پہلا کھلاڑی بن گیا

January 20, 2013

خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات

وجوہات کیا ہیں؟ کون سے اقدامات کر کے خواتین کی زندگی محفوظ بنائی جا سکتی ہے ؟

January 13, 2013

ٹیکا لگاتے ہوئےمیٹھا چٹانےسےبچہ کم روئے گا

میٹھی اشیاء چٹانے سے شاید بچہ بہل جاتا ہے اور رونے سے رک جاتا ہے،ڈاکٹر مناہل۔

January 6, 2013

خرابی نیند الزائمر کی نشانی ہوسکتی ہے

اگرچوہوں میں کی جانیوالی اسٹڈی کوانسانوں پرلاگوکیاجائےتوخرابی نیندالزائمرکی ابتدائی علامات میں سےایک ہوسکتی ہے،محققین

January 6, 2013

گر ِم برادرز:جنہوں نے جرمن الف لیلہ ٰ مرتب کی

سنڈریلا،سنووائٹ،ہینسل اینڈگریٹل اورمینڈک شہزادہ سمیت مقبول عام کرداروں کو زندہ کرنےکاسہرا اِنہیں دوبھائیوں کے سرہے.

January 6, 2013

کم سگریٹ پینا بھی صحت کے لیے شدید مضر ہے

کبھی کبھی یا روزانہ ایک سگریٹ پینے کا نقصان بھی بہت زیادہ ہے, اسٹڈی.

January 6, 2013

جلد کے لیے نقصان دہ روزمرہ کی غلطیاں

آپ گھر کے اندر ہوں تب بھی جلد کو نقصان پہنچانے والی الٹرا وائلٹ شعائیں جلد کے اندر تک پہنچ جاتی ہیں, ڈاکٹر.

January 6, 2013

2012ء: ایک جانب خلائوں کی تسخیر، دوسری طرف زندگی سسکتی رہی

فتح و شکست اور بدترین انسانی درندگی کے واقعات دامن میں لئے ایک اور برس ماضی کا حصہ بن گیا.

December 30, 2012
6