تازہ ترین 
< >
rss

 ریجا فاطمہ

کراچی میں ڈینگی طرز کا نیا بخار تیزی سے پھیلنے لگا

سر درد اور تیز بخار کی شکایات کے ساتھ آنے والے مریضوں میں بڑوں سمیت بچے بھی شامل

November 16, 2021

مالیاتی اور انتظامی بے قاعدگیاں، کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز تباہی کے دہانے پر آگیا

انجیوگرافی مشینیں اور وینٹی لیٹرز خراب،دواؤں کی عدم دستیابی، دل کے عارضے میں مبتلا مریض انتہائی مشکلات کاشکار ۔

August 17, 2021

کورونا کے باعث سرکاری اسپتالوں میں سرجریز معطل، تکلیف سے مریض تڑپنے لگے

تمام سرکاری اسپتالوں میں آپریشن کے لیے داخل مریض شدیدپریشان،درد سے کراہتے مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

May 12, 2021

ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کے باعث محنت کش بستر سے لگ گیا

معذوری کے باعث بستر پر لیٹے پیٹھ پر زخم پڑ گئے، علاج کرانے سے قاصر

May 10, 2021

کورونا، ملک بھر کے اسپتالوں میں الیکٹوو سرجریز روک دی گئیں

جناح اسپتال کے سرجیکل بوارڈ میں داخل مریض پریشانی میں مبتلا،کوئی پرسال حال نہیں۔

May 5, 2021

تاریخی عمارتوں کی مرمت کے بجائے صرف رنگ پر اکتفا

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خلاف قانون بزنس روڈ کی تاریخی عمارتوں کو گہرے رنگوں سے رنگ دیا گیا۔

January 8, 2021

کورونا وائرس، سندھ بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 3099، زیادہ ہلاکتیں 905 کراچی میں ہوئیں

ہلاکتوں پر ضلع شرقی سب سے زیادہ خطرناک قرار،حیدرآباد میں 139 کورونا کے باعث جاں بحق ہوچکے، اعداد و شمار جاری

December 11, 2020

انفیکشیئس ڈیزیز اسپتال میں انفیکشن کے مریضوں کا علاج بند

کورونا سے متاثرہ آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کے مریضوں کو داخل کیا جاتا ہے۔

November 18, 2020

جامعہ کراچی کی اسناد خطاطی کے باعث ملک بھرمیں منفرد

ڈگری سیکشن میں طلبا کی اسناد پر نام اورتفصیلات آج بھی مہارت اور خوبصورتی سے خطاطی کے ذریعے تحریر کی جاتی ہیں

October 19, 2020

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 8 سال گزر گئے، متاثرین انصاف کے منتظر

رئیس کی شادی کو صرف 4 ماہ ہوئے تھے، 11 ستمبر کو پیدا ہوا اور اسی تاریخ کو خالق حقیقی سے جا ملا، بھائی رشید

September 11, 2020
1