تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان غلزئی

وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ بنی گالہ پر 215 سرکاری اہلکار تعینات

رہائش گاہ پر 129، باہر 75 ، چھت اور پہاڑ کی چوٹی پر11 اہلکار تعینات، اخراجات سرکاری خزانے سے ادا

August 9, 2019

این ایچ اے کے سابقہ منصوبوں میں کئی ارب کے آڈٹ اعتراضات

لواری ٹنل،گوادر رتوڈیرو منصوبوں میں حکومتی خزانے کو 3 ارب 55 کروڑ کا نقصان

August 4, 2019

بے نامی اثاثے: آئی ایس آئی، آئی بی سمیت 6 اداروں کی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کمیٹی بے نامی اثاثوں اور ان کے مالکان کی معلومات اکٹھی کرکے متعلقہ حکام کو فراہم کرے گی

August 3, 2019

ایوان صدر کا ’’گفٹ اینڈ انٹرٹینمنٹ بجٹ‘‘ بحال کرنے کی سفارش

صدارتی سیکریٹریٹ کو انٹرٹینمنٹ اینڈ گفٹ بجٹ پر پابندی کے فیصلے سے مستثنیٰ قرار دینے کی سمری کابینہ کو ارسال

July 30, 2019

وفاقی کابینہ اجلاس آج، وزیراعظم دورہ امریکا پر اعتماد میں لیں گے

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر بھی مشاورت ہوگی۔

July 25, 2019

عمران خان 2 ماہ بعد نیویارک میں بڑا جلسہ کریں گے، نعیم الحق

اوورسیز پاکستانیوں نے عمران خان کا زبردست خیر مقدم کیا، ایکسپریس سے گفتگو

July 24, 2019

وزیراعظم کمرشل فلائٹ پر امریکا جائیں گے، خصوصی جہاز استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے اس سے قبل کیے گئے تمام بیرونی وروں کے دوران خصوصی جہاز استعمال کیا تھا۔

July 19, 2019

بارشوں اورگلیشیئرز پگھلنے سے آبی ذخائر میں 23 لاکھ ایکڑ فٹ اضافہ

ملک کے آبی ذخائر 55 لاکھ ایکڑ فٹ سے تجاوز کر گئے، پانی اخراج بھی بڑھے گا، ارسا

July 19, 2019

انگوٹھے کے نشانات مٹ جانیوالوں کیلیے بائیومیٹرک ختم کرنیکا فیصلہ

حادثات یا معمر ہونے پر بہت سے لوگوں کے انگوٹھوں کے نشانات مٹ چکے، بزرگ شہری کی شکایت پر وزیر اعظم نے نوٹس لیا

July 10, 2019

وزیراعظم عمران کا سفارتخانے میں قیام، امریکی حکام کو تشویش

امریکی حکام نے وزیراعظم عمران خان کو ہوٹل میں ٹھہرانے کی پیشکش کی ہے۔

July 9, 2019
14