تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان غلزئی

پاکستان کی 15ویں قومی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی

اس اسمبلی نے ایک صدر، دو وزرائے اعظم، دو اسپیکرز اور دو ڈپٹی اسپیکرز منتخب کیے، ایک وزیراعظم کو عہدے سے ہٹایا

August 8, 2023

توہین صحابہؓ، اہلبیت و امہات المومنینؓ پر سزا کا بل سینیٹ سے منظور

یہ بل سینیٹر عبدالکریم نے پیش کیا، وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی حمایت کے بعد چیئرمین نے بل منظور کیا

August 7, 2023

تمام پبلک آفس ہولڈر تحائف توشہ خانہ میں جمع کرانے کے پابند

صدر،وزیراعظم،مسلح افواج،عدلیہ ،سرکاری وفد میں شامل تمام افراد تحائف جمع کرائینگے

July 26, 2023

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ دوستوں کی مشاورت سے کروں گا، ملک کا سیاسی ماحول خراب ہے، پرویز خٹک

June 1, 2023

مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ

سربراہ جے یو آئی تنظیمی دورے کے دوران علماء اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع

May 27, 2023

حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کی مصروفیات کے باعث وقت تبدیل کیا گیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

May 1, 2023

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی

اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ کا کارروائی پر اظہار افسوس، ملبہ نگراں حکومت پر ڈال دیا، وزیر خزانہ کا شاہ محمود سے بھی رابطہ

April 29, 2023

پی ڈی ایم کے اجلاسوں اور اعلامیوں کی کوئی حیثیت نہیں، تحریک انصاف

مجرموں کا گروہ براہ راست آئین پاکستان پر حملہ آور ہے، فواد چوہدری کا پی ڈی ایم اجلاس کے اعلامیے پر ردعمل

April 1, 2023

صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط، الیکشن کے ممکنہ التوا اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش

سیاسی کارکنوں کی گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وزیر اعظم دونوں صوبوں میں الیکشن کے انعقاد کی ہدایت کریں، صدر

March 24, 2023

عمران خان کا بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی اسلام آباد میں بنی گالہ رہائشگاہ کی سیکیورٹی بڑھانے کی تیاریاں جاری ہیں

January 30, 2023
2