- پی ٹی آئی نے 13 اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کردیا
- پنجاب حکومت کا 25 مئی کے پرتشدد واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
- نیو میکسیکو میں مزید مسلمانوں کے قتل کا خدشہ؛ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
- فوج کے خلاف مہم عمران نیازی کی پارٹی نے چلائی، وزیر داخلہ
- پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض
- آج بھی بازار سے کم قیمت پر دالیں فراہم کررہے ہیں، یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ
- ڈھائی کروڑ روپے کا اسمگل شدہ سامان بلوچستان سے کراچی لانے کی کوشش ناکام
- صوابی میں قبرستان سے تین نوجوانوں کی لاشیں برآمد
- غزہ؛ اسرائیل اور اسلامک جہاد کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا
- روہڑی؛ جلوس میں دم گھٹنے سے 6 عزادار جاں بحق اور درجنوں بے ہوش
- کراچی میں ڈاکو نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو لوٹ لیا
- ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل
- اے پی ایس حملے کا ماسٹرمائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک
- ارشد ندیم کیلیے گولڈ میڈل جیتنے پر 50لاکھ روپے انعام
- سیلاب متاثرین کے مفت علاج کیلیے ڈاکٹرز کی ٹیم لسبیلہ پہنچ گئی
- کراچی؛ نجی سکیورٹی گارڈ کے بہیمانہ تشدد سے خاتون بیہوش، وڈیو وائرل
- مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کا محرم کے جلوس پر تشدد، نوجوان پرگاڑی چڑھا دی
- بارش دورہ نیدرلینڈز کیلیے تیاریوں کی دشمن بن گئی
- ایشیا کپ؛ اسکواڈز کی نقاب کشائی کیلیے مزید مہلت مل گئی
- ریلوے کا گریڈ 20 کا افسر کروڑوں روپے کے فراڈ پر گرفتار

رضوان غلزئی

سینیٹ انتخابات میں بڑا معرکہ گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہوگا
اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کو جیت کے لیے حکومتی اتحاد کے گیارہ ارکان کے ووٹ حاصل کرنے ہوں گے

وفاقی حکومت کا مساجد کے ائمہ اور خطیبوں کو ماہانہ اعزازیہ دینے کا فیصلہ
وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تجویز کی حتمی منظوری دے دی ہے

سانحۂ مچھ پر اہم اجلاس، وزیراعظم کی کوئٹہ روانگی کا فیصلہ نہ ہوسکا
ہزارہ برادری کے تحفظ کے لیے خصوصی سیکیورٹی نظام بنایا جائے، وزیر اعظم کی وزارت داخلہ کو ہدایت

جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان
چاروں رہنماؤں کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت ختم کرکے پارٹی سے نکالا گیا ہے، ترجمان جے یوآئی

سرکاری ملازمین کی پلی بارگین کرپشن قرار، وزیر اعظم نے قواعد کی منظوری دیدی
محکمانہ احتساب تیزکرنے کیلیے مجازافسر کا درجہ ختم،انکوائری افسر یاکمیٹی اتھارٹی ہوگی،الزامات کا جواب14دن میں دینا ہوگا

10مطلوب افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری
الماس خان،مظہر اقبال، حمال حسین،سمیع اللہ، منصور اختر،جنید قادراور دیگر شامل

تحریک انصاف نے خالد خورشید کو وزیراعلی گلگت بلتستان نامزد کردیا
وزیراعظم عمران خان نے خالد خورشید کی نامزدگی کی منظوری دے دی

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کردیا
وزارت اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

حکومت کا مزید 16 ممالک کو آن لائن ویزا دینے کا فیصلہ
کابینہ کو ارسال سمری کے مطابق اس سہولت کا مقصد سیاحت اور کاروبار کے شعبے میں موجود صلاحیت کودنیاکے سامنے اجاگرکرنا ہے۔

گندم و چینی کی دستیابی اور قیمتوں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم
حکومت کی ہر ممکنہ کوشش ہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے، وزیر اعظم کا اشیائے ضروریہ کے متعلق اجلاس سے خطاب