تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان غلزئی

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات فوری انتخابات سے مشروط ہے، عمران خان

میرٹ پر تعیناتی کی بات کی، سمجھ نہیں آرہا آئی ایس پی آر نے بیان کیوں جاری کیا، عمران خان

September 13, 2022

حقیقی آزادی کی تحریک میں قانون کی حکمرانی کیلیے جدوجہد کرنی ہے، عمران خان

ہمیں 75 سالوں میں پہلی بار ایک موقع ملا ہے کہ ہم ملک کو حقیقی طور پر آزاد کرا سکیں، عمران خان کا یوتھ کنونشن سے خطاب

August 31, 2022

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات

پی ٹی آئی وفد کا شہباز گل پر ہونے والے تشدد پر شدید تشویش کا اظہار

August 16, 2022

بنی گالہ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا میڈیا نمائندے پر تشدد، کیمرا توڑ دیا

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید بدنظمی کی وجہ سے پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

August 9, 2022

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار، بغاوت کا مقدمہ درج

شہباز گل کے خلاف تھانہ کوہسار میں بغاوت، اداروں کے خلاف اکسانے کی سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

August 9, 2022

میری گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے، بغیر وارنٹ گرفتار کیا تو بھرپور دفاع کروں گا، شیخ رشید

میں نے اپنا بیگ تیار کرلیا ہے، ورانٹ لے کر آئیں اور دکھا کر مجھے گرفتار کرلیں، سربراہ عوامی مسلم لیگ

August 9, 2022

پی ٹی آئی کا شہباز گل کی گرفتاری کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی شہباز گل کے اغوا کا مقدمہ درج کروائے گی,ایڈووکیٹ فیصل چوہدری

August 9, 2022

پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کا اتحادی ہے۔ الیکشن کمیشن تمام سیاسی جماعتوں کی فنانسنگ کی رپورٹس ویب سائٹ پر ڈالے، اسد عمر

August 2, 2022

پارلیمنٹ کے باہر احتجاج، پی ٹی آئی کی مستعفی خواتین اراکین اسمبلی کی گرفتاری کا امکان

پی ٹی آئی کی مستعفی اراکین نے انتخابی قانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج کیا

June 9, 2022

قومی اقلیتی کمیشن کی بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

مودی کی دہشتگرد حکومت بھارت میں مذہبی آزادی پامال کررہی ہے،مولانا عبدالخبیرآزاد

June 9, 2022
4