تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان غلزئی

حکومت کا اتحادیوں سے مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ

ترین کی مذاکراتی کمیٹیوں میں شمولیت کافیصلہ عمران کرینگے،10 دن میں تحفظات دورکرلیں گے،خٹک

February 7, 2020

یو اے ای کا کامیاب جوان پروگرام کیلیے 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

نوجوانوں کو انٹرپرینیور شپ، آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی مہارت سکھانے اور دبئی ایکسپو 2020ء میں شراکت دار بنانے کی پیشکش

January 30, 2020

7 ہزار ناکارہ گاڑیوں کے نام پر فیول و مرمتی اخراجات کا انکشاف

وزیراعظم نے گاڑیوں کو فوری نیلام کرکے90 روز میں کارروائی مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

January 26, 2020

عمران خان فروری میں ملائشیا جائیں گے، طیب اردوان پاکستان کا دورہ کریں گے

ترک صدر طیب اردوان 13 اور 14 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

January 24, 2020

ارکان پارلیمنٹ کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے 190ارب روپے کے احساس پروگرام میں ان کی سفارشات شامل نہ کرنے پر احتجاج کیا تھا۔

January 24, 2020

‘زندگی تماشا’ کے جائزے کے لیے سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول

کمیٹی فلم کے مرکزی خیال اور ممکنہ معاشرتی اثرات کے بارے میں رپورٹ تیار کرکے چیئرمین کو پیش کرے گی

January 23, 2020

‘زندگی تماشا’ کے جائزے کے لیے سنسر بورڈ کا خط اسلامی نظریاتی کونسل کو موصول

کمیٹی فلم کے مرکزی خیال اور ممکنہ معاشرتی اثرات کے بارے میں رپورٹ تیار کرکے چیئرمین کو پیش کرے گی

January 23, 2020

وزارت مذہبی امورکی حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز

رواں سال سرکاری حج کا خرچہ ساڑھے 5 لاکھ روپے وصول کیا جائے گا

January 23, 2020

وفاقی کابینہ نے چائلڈ پورنو گرافی سے متعلق قانون سازی کا فیصلہ واپس لے لیا

نئی قانون سازی کے بجائے پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد تیز کیا جائے، کابینہ ارکان کا موقف

January 22, 2020

ایم کیو ایم دفاتر کھولنے کی اجازت نہ ملنے سے ناراض

کراچی کی بڑی جماعت ہونے کے باوجود دفاتر کھولنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، خالد مقبول

January 20, 2020
7