تازہ ترین 
< >
rss

 رضوان غلزئی

پی آئی اے 5 برس لگاتارخسارے کے بعد منافع میں آگئی

2018 میں19ارب80 کروڑکے نقصان میں تھی،2017میں خسارہ17ارب تھا

October 6, 2020

زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کیلیے قانون لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد ابتدائی مسودے پور کام شروع کردیا گیا، ذرائع

September 14, 2020

زیادتی کیس، کرول گاؤں کے تمام رہائیشیوں کا DNA ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

15افرادکاڈی این اے میچ نہ ہوا،کھوجیوں کی مدد سے مشتبہ پوائنٹس مارک،موٹروے پر پنجاب پولیس تعینات،ملزم جلد پکڑیں،آئی جی

September 12, 2020

جتنے محب وطن پاکستانی باہر بیٹھے ہوئے ہیں اتنے شاید ملک میں نہیں، وزیر اعظم

سمندر پار پاکستانیوں سے بڑا ہمارا کوئی اثاثہ نہیں، وزیر اعظم

September 10, 2020

ملک بھر میں ماڈل پناہ گاہیں قائم کرنے اور زائرین کیلیے فیری سروس شروع کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، بارش متاثرین کے لیے حکمت عملی بنانے، سندھ میں رینجرز كے اختیارات میں توسیع کی بھی منظوری

September 8, 2020

وزیر اعظم کی ’’کراچی ٹرانسفارمیشن پلان‘‘ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

اجلاس میں نکاسیٔ آب، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور ٹرانسپورٹ سمیت دیگر عوامی مشکلات پر غور کیا گیا

August 31, 2020

سینیٹ اجلاس، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 منظور

جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف واک آؤٹ میں شامل نہ ہوئی، وزرا کو نیب کچھ نہیں کہتی آزادانہ گھوم رہے ہیں، شیری رحمن

August 18, 2020

نئی ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک کی ماہانہ تنخواہ 18 لاکھ 60 ہزار روپے مقرر

مراعات میں 1800 سی سی گاڑی ، ڈھائی لاکھ ہاؤس رینٹ اور ماہانہ 600 لیٹر پیٹرول بھی شامل، ذرائع

August 5, 2020

گندم کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کیخلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعظم

صوبائی حکومتیں گندم آٹے کی دستیابی یقینی بنانے قیمتیں یکساں سطح پر لانے کیلیے رابطے بہتر بنائیں، وزیراعظم کی ہدایت

July 14, 2020

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

عمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال

July 4, 2020
8