تازہ ترین 
< >
rss

 میاں عقیل افضل

عدالتی فیصلے کے بعد اسلام آباد پولیس عمران خان کی گرفتاری کیلیے زمان پارک پہنچ گئی

ڈی آئی جی آپریشن ،ایس ایچ او سیکرٹریٹ اور 25 اہلکار عدالتی حکم پر عمل درآمد کیلیے زمان پارک پہنچ گئے

March 16, 2023

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بنچ 17 مارچ کو دن 11 بج کر 15 منٹ پر سماعت کرے گا

March 15, 2023

سپریم کورٹ رجسٹرار نے ارشد شریف ازخود نوٹس کیس کو ڈی لسٹ کردیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کو 10 مارچ کو سماعت کرنی تھی، بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کیا گیا

March 9, 2023

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ساتھ معزز کا لفظ لکھنا درست نہیں، جسٹس قاضی فائز

مناسب ہوگا کہ اعلی عدلیہ کیلئے آئین میں استعمال ہونے والی زبان ہی استعمال کی جائے، تحریری فیصلہ

March 3, 2023

چیف جسٹس کا پنجاب اور کے پی میں انتخابات میں تاخیر پراز خود نوٹس

9 رکنی بینچ تشکیل دے دیا جو کیس کی سماعت آج دوپہر 2 بجے کرے گا

February 22, 2023

پنجاب میں 90 روز میں الیکشنز نہ ہوئے تو چیف جسٹس از خود نوٹس لے سکتے ہیں، سپریم کورٹ

نوے دنوں میں پنجاب میں انتخابات میں تاخیر کا معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کوبجھوا رہے ہیں، تحریری حکم نامہ

February 16, 2023

پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

محمد خان بھٹی کو سندھ میں گرفتار کیا گیا اور انہیں کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، درخواست

February 14, 2023

پی آئی اے میں پائلٹس کی کمی، دسمبر میں 29 فلائٹس منسوخ

کئی شعبوں میں افرادی قوت کی کمی، 250 ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت دی جائے

January 9, 2023

امید ہے جے آئی ٹی ارشد شریف قتل کیس میں دل جوئی سے کام کرے گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی 8 دسمبر کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا

December 9, 2022

آرمی چیف کی تعیناتی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سینئر ترین آرمی آفیسر کو چیف آف آرمی اسٹاف بنایا جائے، تعیناتی کا مسئلہ ہمیشہ کیلیے حل ہونا چاہیے، درخواست گزار

November 22, 2022
1