تازہ ترین 
< >
rss

 ثاقب ورک

گوشواروں میں تضاد: 45 ارکان قومی اسمبلی کو شوکاز نوٹس

45 ارکان اسمبلی کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے، ذرائع الیکشن کمیشن

November 16, 2019

غیرملکی فنڈنگ: پیپلزپارٹی اور ن لیگ کیخلاف بھی تحقیقات شروع

نمائندوں کو26 نومبر کو الیکشن کمیشن اسکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت

November 15, 2019

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے میں کئی بل منظور

منظور کئے گئے بل میں میڈیکل بل 2019 اور رہن ضمانتیں آرڈیننس 2019 شامل تھے

November 7, 2019

جاپان، پاکستان اور بھارت میں کشمیر پر ثالثی کرے، صدرعلوی

پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں ایٹمی جنگ کو ردنہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

October 22, 2019

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، پرویز خٹک کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان

کابینہ میں کچھ نئے چہروں کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔

September 19, 2019

نیب قوانین میں ترامیم ،حکومت کا اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ

اگلے ہفتے ملا قات متوقع، مجوزہ ترامیم کا حکومتی مسودہ اپوزیشن کے سامنے رکھا جائیگا

September 4, 2019

آئندہ سال بے گھر افراد کو چھت فراہمی کا سلسلہ شروع کردینگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ

گھروں سے محروم 50 فیصد آبادی کو 2020 تک چابیاں دے دینگے، تیز رفتاری سے کام جا ری، آرمی چیف کی توسیع احسن اقدام ہے

August 28, 2019

پی ٹی آئی حکومت کا پہلا پارلیمانی سال، شور شرابا عروج پر

احتجاج، گھیراؤ، پروڈکشن آرڈرز کی گونج رہی، ’’گو گو‘‘، ’’نونو ‘‘، ’’چور چور ‘‘کا شور

August 24, 2019

سندھ اور بلوچستان سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، اپوزیشن نے مسترد کر دی

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نام حکومت نے تجویز کیے تھے

August 23, 2019

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن میں مزید ایک سال توسیع

وزیر مملکت برائے سیفران شہریار آفریدی کی کاوشوں سے 6ماہ کے بجائے ایک سال کی توسیع دی گئی ہے۔

June 28, 2019
12